ٹیگس - حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری
پاکستانی عمائدین:
ایم ایم اے کے دونوں رہنماؤں کا ملاقات میں کہنا تھا کہ دیانتدار قیادت صرف اور صرف متحدہ مجلس عمل کے پاس ہے، دہشتگردی اور تکفیریت فتنہ ہے، تمام جماعتیں ایم ایم اے کے دستور کی پابند ہیں، کسی تکفیری دہشتگرد کی حمایت نہیں کرینگے، اسلام پسند امیدواروں کی حمایت کی جائیگی۔
خبر کا کوڈ: 436548 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
اسلامی تحریک پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ جمہوریت پر مسلط موروثی اور وڈیرہ شاہی کی سیاست کے خاتمے کیلئے متحدہ مجلس عمل بہترین پلیٹ فارم ہے، جس نے ماضی میں خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں حکومت تشکیل دے کر مثالی امن قائم اور ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا، اس لئے ماضی میں ایم ایم اے کا سیاسی تجربہ اچھا رہا، آئندہ بھی مضبوط بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434717 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا کہ امت میں اتحاد ہوتا تو مسلم ممالک کو دھمکیاں نہ دی جاتیں ۔
خبر کا کوڈ: 432525 تاریخ اشاعت : 2018/01/04
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد نے امریکہ کو پیغام دے دیا ہے کہ ٹرمپ کی بدمعاشی نہیں چلے گی، اسے عالمی فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان واپس لینا چاہیے، ورنہ واضح نظر آ رہا ہے کہ امریکی ہٹ دھرمی، بین الاقوامی قوانین اور سفارتی آداب کی خلاف ورزی دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432402 تاریخ اشاعت : 2017/12/25
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
اسلامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ مطالبات کے حق میں احتجاج ہر شہری اور جماعت کا حق ہے، لیکن عام لوگوں کیلئے مشکلات پیدا کرنا اور انتہاء پسندانہ رجحانات کے فروغ سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں کہ کہیں جھنگ کے تکفیری دہشتگرد گروہ کے نیست و نابود ہونیکے بعد کہیں بریلوی مکتبہ فکر میں کوئی انتہاء پسند تنظیم تو پیدا نہیں کی جا رہی ہے، جس سے پُرامن اہلسنت کی معتدل تنظیمیں پیچھے کی جا رہی ہیں اور ایسے عناصر کی سرپرستی کی جا رہی ہے، جو کہ انتہا پسندانہ نظریات رکھتے ہیں، ان کیخلاف کوئی قانون حرکت میں بھی نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 432023 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : حکومت اور پولیس مذہبی تعصب اور فرقہ واریت پھیلانے میں فریق بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431878 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
لاہور میں عزاداری کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایس یو سی پنجاب کے صدر نے کہا کہ چہلم کے جلوس ہائے عزا مجموعی طور پُرامن رہے ہیں، جس پر سکیورٹی اداروں کے کردار کو سراہتے ہیں مگر ملت جعفریہ میں محرم الحرام اور صفر کے دوران عزاداری سیدالشہداء کے انعقاد پر جھوٹی ایف آئی آرز کے اندراج پر تشویش پائی جاتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کسی گھمنڈ میں ہیں، جنہیں شاید معلوم نہیں کہ ہم نے قربانیاں دے کر بھی محبت اہلبیتؑ کا دامن چھوڑا، مقدمے اور جیلیں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔
خبر کا کوڈ: 431785 تاریخ اشاعت : 2017/11/13
شیعہ علما کونسل پنجاب نے صوبے کے مختلف مقامات پر عزاداری سید الشہدا میں پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے رکاوٹوں اور ایف آئی آرز کے اندراج کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430258 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : عزاداری میں رکاوٹیں ڈال آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کا احتساب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 430239 تاریخ اشاعت : 2017/10/05
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب نے کہا : پولیس کا کام عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہوتا ہے مگر ڈی ائی جی اپنے تکبر کے باعث ایسی کسی خاصیت سے عاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429677 تاریخ اشاعت : 2017/08/27

شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : شعائر اللہ کی توہین کرنے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے، یہ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429610 تاریخ اشاعت : 2017/08/23

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کو چاہیے کہ اسے ہٹا کر کسی اہل شخص کو یہ عہدہ دیں، جو ہوش و حواس میں ہو اور لوگوں کی بات سن سکتا اور اس پر عمل بھی کر سکتا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 429602 تاریخ اشاعت : 2017/08/22

شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : ملت جعفریہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429524 تاریخ اشاعت : 2017/08/17
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : ملت جعفریہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429524 تاریخ اشاعت : 2017/08/17
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : دہشت گرد انسانیت کے دشمن اورخونی درندے ہیں جن کاکسی مذہب و مسلک سے تو دور، انسانیت سے بھی دور کا واسطہ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429138 تاریخ اشاعت : 2017/07/23

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : وزیراعظم پورے ملک کا ہوتا ہے، میاں نواز شریف صرف پنجاب کے وزیراعظم نہ بنیں ۔
خبر کا کوڈ: 428927 تاریخ اشاعت : 2017/07/09