Tags - آیت اللہ احمد جنتی
آیت اللہ احمد جنتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی ماہرین اسمبلی کے چیئرمین نےکہا : موجودہ صورتحال میں روہنگیائی مظلوم مسلمانوں پر تشدد اور بربریت کے مقابلے میں خاموشی رہنا قابل قبول نہیں اور اس کو روکنا ضروری ہے۔
News ID: 430044    Publish Date : 2017/09/21

آیت اللہ احمد جنتی :
ماہرین اسمبلی کے سربراہ نے کہا : قوم نے انتخابات میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی کے حکم کی تعمیل کی ہے۔
News ID: 428136    Publish Date : 2017/05/19

آیت اللہ احمد جنتی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : وہابی و سلفی فرقے نے ہمیشہ مسلمانوں کےمفادات کے خلاف کام کیا ہے ۔
News ID: 423147    Publish Date : 2016/09/10

مجلس خبرگان کے سربراہ سے ملاقت میں النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک کے رہنما؛
النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک کے سیکریٹری جنرل نے کہا: دہشت گرد ٹولے حتی ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بھی تعینات ہیں، اور یہ ملک بدستور دہشت گردوں کو شام کی جانب پرامن راستہ فراہم کررہا ہے۔
News ID: 422892    Publish Date : 2016/08/28

آیت اللہ احمد جنتی:
آیت اللہ احمد جنتی نے کہا : آج امت اسلامیہ اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرکے دشمنوں کا مقابلہ کرسکتی ہے ۔
News ID: 422763    Publish Date : 2016/08/22