ٹیگس - حجت الاسلام اقبال بہشتی
حجت الاسلام اقبال بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ کے خیبرپختونخواہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : چار انحرافی مذاہب میں سے وہابیت اسلام کے نام پر بڑی تیزی سے پروان چڑھا، قادیانیت نے بھی پذیرانی حاصل کی، تاہم شیعہ دنیا میں بننے والی انحرافی مذاہب تیزی سے پروان چڑھنے میں ناکام رہے، جس کی بڑی وجہ شیعیت میں اجتہاد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431766 تاریخ اشاعت : 2017/11/12
حجت الاسلام اقبال بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : مجلس وحدت مسلمین کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بطور احتجاج کراچی سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا گیا ہے جسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا اس میں ہمیں دیگر جماعتوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430411 تاریخ اشاعت : 2017/10/17
پشاور پاکستان:
اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حاجی عدیل نے ہمیشہ پاکستان کی سیاست میں مثبت کردار ادا کیا اور ہمیشہ آپ کا دامن بھی کرپشن جیسے ناسور سے پاک رہا، حاجی عدیل اور ان کی جماعت نے دہشتگردی کیخلاف بھرپور آواز بلند کی، ان کے انتقال سے پاکستان ایک باکردار سیاستدان سے محروم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424710 تاریخ اشاعت : 2016/11/26
ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کا صوبائی اجلاس پشاور میں بھرپور طریقے سے منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 424661 تاریخ اشاعت : 2016/11/24
حجت الاسلام اقبال بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل نے کہا : آج پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کو بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424535 تاریخ اشاعت : 2016/11/18
حجت الاسلام اقبال بہشتی:
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشتگردوں کی بجائے پر امن اور محب وطن شہریوں پر ہاتھ ڈالنا قانون کی بالادستی نہیں بلکہ قانون کیساتھ مذاق ہے۔
خبر کا کوڈ: 424384 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
حجت الاسلام اقبال بہشتی:
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشتگردوں کی بجائے پر امن اور محب وطن شہریوں پر ہاتھ ڈالنا قانون کی بالادستی نہیں بلکہ قانون کیساتھ مذاق ہے۔
خبر کا کوڈ: 424384 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
حجت الاسلام اقبال بہشتی:
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی اٹھائیسویں برسی کے موقع پر تحریک حسینی کے تحت شہید کے مرقد پر تعزیتی جسلہ منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 422778 تاریخ اشاعت : 2016/08/23