حضرت امام علی رضا علیہ السلام

ٹیگس - حضرت امام علی رضا علیہ السلام
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کا مخصوص پروگرام بارگاہ قدس رضوی کے زائرین و خادمین کے غم و اندوہ کے عالم میں حرم مطہر رضوی کے صحن انقلاب میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 437607    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ شب عاشورا حضرت امام حسین علیہ السلام میں سوگوار و ماتم دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 437192    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ شب عاشورا حضرت امام حسین علیہ السلام میں سوگوار و ماتم دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 437192    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

آستان قدس رضوی کے ادارہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ نے کہا:شب و روز عید قربان اور آغاز ہفتہ ولایت کی مناسبت سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں خصوصی پروگرام منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 436937    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

تقریب مذاہب کے پیش نظر؛
آستان قدس رضوی کے ادارہ امور زائرین غیرایرانی کی جانب سے تقریب مذاہب کے پیش نظر اتحاد بین المسلمین کی خاطر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بارے میں اہل سنت کے بزرگوں کے نظریات و افکار کی وضاحت ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 436868    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی شام؛ حرم مطہر رضوی میں سب سے بڑی محفل انس باقرآن منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 429352    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی شام؛ حرم مطہر رضوی میں سب سے بڑی محفل انس باقرآن منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 429352    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

آستان قدس رضوی کے اماکن مقدسہ کے سربراہ نے کہا: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ اور شہر مشہد کے اطراف میں روزانہ ایک لاکھ ستر ہزار روزہ داروں کو افطار دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 428276    تاریخ اشاعت : 2017/05/28

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
سابق وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا: آج دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے ایران اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کے علاوہ کوئی اور پناہ گاہ نہیں ہے جس کی دلیل داعش، القاعدہ اور النصرہ جیسے منحرف و افراطی گروہوں کا وجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 425432    تاریخ اشاعت : 2017/01/01

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں حاضر ہو کر ایک کینیڈین جوان مسلمان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 425376    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

اٹلی کا ایک فلمی اسٹار :
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں اٹلی کا ایک فلمی اسٹار کلمہ شہادتین پڑھ کر مذہب شیعہ سے مشرف ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 425290    تاریخ اشاعت : 2016/12/25

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے آسٹریلیا اور نیوزیلنڈ سے ۵۰ شیعہ زائرین مشرف ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 425219    تاریخ اشاعت : 2016/12/22

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ عید سعید قربان کی شب جشن و خوشحالی میں غرق تھا۔
خبر کا کوڈ: 423227    تاریخ اشاعت : 2016/09/14

حجت الاسلام سید حسنین باقری:
حجت الاسلام سید حسنین باقری نے امام علی رضاؑ کی سیاسی بصیرت پر جامع گفتگو کرتے ہوئے کہا : ہمیشہ دنیا کی نگاہوں میں اہلبیت رسول (ع) کا تقدس اور احترام رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422924    تاریخ اشاعت : 2016/08/30

ڈاکٹر سروردی مجد نے کہا: گوہر شاد ایوارڈ کا مقصد دنیا بھر کی خیرخواہ خواتین کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے آٹھویں امام ہونے کی مناسبت سے صرف آٹھ خواتین کو انعام دیا جائے گااور یہ سلسلہ ہرسال دنیا بھر کی ان خواتین کو اہداء کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 422893    تاریخ اشاعت : 2016/08/28