ٹیگس - یمنی مظلوم عوام
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مغربی حکومتیں اپنے اسٹرٹیٹیجیک اور دیگر مفادت کی وجہ سے سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ اقدامات پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426492 تاریخ اشاعت : 2017/02/23
سعودی جارحین نے یمنی عوام کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے جنوبی علاقے میں یمنی فوج کے اڈے پر کلسٹر بم گرائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424341 تاریخ اشاعت : 2016/11/08
سعودی جارحین نے یمنی عوام کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے جنوبی علاقے میں یمنی فوج کے اڈے پر کلسٹر بم گرائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424341 تاریخ اشاعت : 2016/11/08
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے شہر نہم کی جانب سعودی عرب کے کرائے کے جنگجؤوں کی پیشقدمی روک دی۔
خبر کا کوڈ: 423152 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
انصار اللہ تحریک یمن؛
یمن کی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا : ہزاروں یمنی محاصرے کے باعث اپنے ہی ملک میں داخل نہیں ہو سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 423114 تاریخ اشاعت : 2016/09/08
یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین وحشیانہ حملوں میں دسیوں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 422949 تاریخ اشاعت : 2016/08/31
سعودی عرب کی طرف سے یمن پر جارحیت میں ابھی تک تقریبا دس ہزار افراد شہید ہو چکے ہیں اور آج ہی یمن پر سعودی عرب کی بمباری اور ایک کلسٹر بم پھٹنے کے باعث یمن کے سولہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422918 تاریخ اشاعت : 2016/08/30