انسان - صفحه 2

ٹیگس - انسان
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی‌ گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تقوائے الھی اور خوش اخلاقی دین کے اہم اصول ہیں تاکید کی: مومن کا ہر قدم مرضی الھی میں اٹھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435608    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

آیت الله جوادی ‌آملی:
مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی ‌آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علم سیڑھی اور ترقی کا ایک وسیلہ ہے کہا: اگر انسان حوزہ علمیہ و یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرے مگر ترقی نہ کرے تو اس کا تعلیم حاصل کرنا بے سود ہے ۔ علم ، عقل کے لئے وسیلہ ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 435537    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

آیت الله سیدان :
آیت الله سیدان نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام کے بیانات نور ہیں اور اس کے مطالب انسان کو ترقی و تکامل کی طرف ہدایت کرتیں ہیں بیان کیا : ان لوگوں کے بعض بیانات ایک دوسرے کے بنسبت نورانیت میں شدت و ضعف کے حامل ہیں اور یہ فرق مواقع و مناسبات یا مخاطبان کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435490    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سربراہ نے روندو میں جشن میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام علیؑ کی زندگی مینارہ نور اور ہدایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435474    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

آیت الله حایری شیرازی:
آیت الله حایری شیرازی نے کہا : مغرب زمین اس وقت ہتھیار کو عبرت کے عنوان سے متعارف کرا رہا ہے حالانکہ اسلام انسان کو سب سے پہلے اپنی مراقبت اس کے بعد عبرت کی دعوت دیتا ہے مغرب کا یہ طریقہ فکر اپنی مراقبت کے مخالف ہے اور جب انسان اپنی مراقبت نہیں کر سکتا تو لوگوں کے خلاف دین سے استفادہ کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424043    تاریخ اشاعت : 2016/10/25

آیت الله حایری شیرازی:
آیت الله حایری شیرازی نے کہا : مغرب زمین اس وقت ہتھیار کو عبرت کے عنوان سے متعارف کرا رہا ہے حالانکہ اسلام انسان کو سب سے پہلے اپنی مراقبت اس کے بعد عبرت کی دعوت دیتا ہے مغرب کا یہ طریقہ فکر اپنی مراقبت کے مخالف ہے اور جب انسان اپنی مراقبت نہیں کر سکتا تو لوگوں کے خلاف دین سے استفادہ کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424043    تاریخ اشاعت : 2016/10/25

آیت ‏الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ فلسفی نے، امام خمینی(ره) ایجوکیشنل اینڈ ریسچرچ سنٹر کے طلباء سے خطاب میں کہا: غفلت انسان وں کی پستی اور عذاب الھی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8501    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

آیت ‌الله وحید خراسانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ کتاب و سنت انسان کے علم کی بنیاد ہے بیان کیا : بہت سارے سوالوں کا جواب قرآن کریم میں ہے لیکن انسان اس سے دور اور غافل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8015    تاریخ اشاعت : 2015/04/09

آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف مفسر نے بیان کیا : یہ لوگ جو کام بھی انجام دیتے ہیں وہ ان کے ساتھ ہے ان کے انجام دئے ہوئے کام ان سے الگ نہیں ہوتے ہیں ، جس مقدار بھی ان لوگوں نے انجام دیا ہے اسی مقدار ان کے ساتھ ہے اور ان سے الگ نہیں ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7784    تاریخ اشاعت : 2015/02/08

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے قرآن میں غور و فکر کو انسان کی ہدایت کا باعث جانا اور کہا: قرآن کی تلاوت اور اس میں غور و فکر ضروری ہے کیوں کہ یہ عمل شکر نعمت الھی شمار کیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7523    تاریخ اشاعت : 2014/11/26

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین قم کے معروف مرجع تقلید ‌حضرت آیت‌ الله وحید خراسانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ انسان اپنے علم و فھم کے بقدر کلام کرے کہا: انسان وں پر خدا کا حق یہ ہے کہ جس چیز کو نہیں جانتا اس میں خاموش رہے ، لھذا اگر انسان لاعلم مسائل میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے تو اس کے لئے علم کے باب کھل جاتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6657    تاریخ اشاعت : 2014/04/17

آیت اللہ مصباح یزدی:
رسا نیوزایجنسی - امام خمینی(ره) تعلیمی و تحقیقاتی سنٹر کے سربراہ نے امام خمینی ویلفئیرکمیٹی کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی برکات میں سے ایک برکت قرار دیتے ہوئے اسلامی نظام میں فقراء اور ضرور تمندوں کی مدد کرنا ایک خالص ترین کام جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5298    تاریخ اشاعت : 2013/04/20