Tags - عالم اسلام
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی قوتیں امت مسلمہ کے تنازعات کے حل میں قطعی مخلص نہیں ہیں۔
News ID: 435040    Publish Date : 2018/02/15

سعودی عرب نے ۷۰ سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرتے ہوئے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
News ID: 434956    Publish Date : 2018/02/08

بہرام قاسمی :
جمہوریہ ایران کی وزرات خآرجہ کے ترجمان نے کہا : فلسطین کی آزادی تک مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اصلی اور پہلا مسئلہ باقی رہےگا۔
News ID: 432358    Publish Date : 2017/12/22

محمد اقبال بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکریٹری جنرل نے کہا : امریکہ، اسرائیل، سعودیہ نے عالم اسلام کو تاراج کرنے کیلئے،مختلف ناموں سے باقاعدہ سلسلہ وار دہشتگرد تربیت کیئے۔
News ID: 430088    Publish Date : 2017/10/15

صوبہ خراسان رضوی کے ادارہ فرھنگ وارشاد اسلامی کے نائب ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا: عالم اسلام کی کامیابی کا راز اسلامی ممالک کے اتحاد ویکجہتی میں ہے۔
News ID: 429985    Publish Date : 2017/09/17

میرواعظ مولوی عمر فاروق:
حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مسلم امہ انتشار کا شکار ہے اور اس سے نجات حاصل کرنے کیلئےایران، سعودی عرب اور پاکستان کا اتحاد ناگزیرہے۔
News ID: 429789    Publish Date : 2017/09/03

آیت الله حیدری:
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : عالم اسلام کے علماء کو چاہیئے کہ میانمار کے ظالمون اور مجرموں پر قانونی طریقے سے دباو ڈالیں اور میانمار کے مسلمانوں کی فریاد کو سننے میں تاخیر نہ کریں ۔
News ID: 429132    Publish Date : 2017/07/23

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ شخص کا مسلمان ہونا اور لوگوں کی مشکلات پر توجہ نہ کرنا بی معنی ہے بیان کیا : اسی وجہ سے ایران فلسطین و یمن اور آل سعود و آل خلیفہ کے ظلم پر بے توجہ نہیں رہ سکتا ۔
News ID: 426598    Publish Date : 2017/02/28

شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر :
شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر نے کہا : فلسطینی تشخص کو ختم کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک منصوبے پر کام جاری ہے ۔
News ID: 426456    Publish Date : 2017/02/21

رهبر انقلاب اسلامی کی ایرانی حکام اورعلمائے عالم اسلام سے ملاقات:
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے مغربی ایشیا کے اسٹراٹیجک اور نہایت اہم علاقوں میں مسلمانوں کے آپسی ٹکراو کو عالمی سامراجیت کی سازش اور اختلاف آمیز سیاست کا نتیجہ جانا اور کہا: ان حالات میں امریکا جیسے استعمار مزاج سنی اور انگلینڈ جیسے استعمار طبع شیعہ قیچی کے دولبوں کے مانند ہیں جو اختلافات کی آگ بھڑکانے میں مصروف ہیں ۔
News ID: 425112    Publish Date : 2016/12/17

سید عباس عراقچی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران نے عالم اسلام کو درپیش بڑے چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔
News ID: 8980    Publish Date : 2016/01/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء اور منتظمین، اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں کہا: عالم اسلام علم و دانش، عالمی وسائل، عقل و خردمندی، تدبرو بصیرت کو جدید اسلامی ثقافت کے احیاء کیلئے استعمال کرے ۔
News ID: 8874    Publish Date : 2015/12/30

جماعت اسلامی ہند کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - جماعت اسلامی ہند کے سربراہ نے یمن میں بے گناہ مرد و زن کے قتل عالم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: یمن کا بحران مذاکرات کے ذریعے اور پرامن طریقے سے حل ہونا چاہئے ۔
News ID: 8673    Publish Date : 2015/11/09

آیت اللہ محسن اراکی:
رسا نیوز ایجنسی - عالمی مجمع تقریب بین مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اسلام آباد میں ہونے والے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عالم اسلام کے سلگتے مسائل کے حل کیلئے مسلم ممالک پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے ۔
News ID: 8540    Publish Date : 2015/10/10

مجمع تقریب مذاھب اسلامی کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین محسن اراکی نے مذھبی فتنہ کو عالم اسلام سب بڑی مصیبت جانا اور کہا: تکفیری عالم اسلام کیلئے سب بڑا خطرہ ہیں
News ID: 6849    Publish Date : 2014/06/05

آیت ‌الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر آیت ‌الله حسینی بوشهری نے تکفیریوں کو عالم اسلام کے لئے سب سے بڑا خطرہ جانا اور کہا: آج تکفیری شیعوں کے خلاف فراوان شبہہ پھیلا رہے ہیں اس لحاظ سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ان افکار و پروپگنڈہ کا اچھی طرح مقابلہ کریں ۔
News ID: 6519    Publish Date : 2014/03/12

رھبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک کے اعلی حکام اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں سے خطاب میں وحدت اسلامی کو عصر حاضر کی اہم ترین ضرورت بتایا اور عالم اسلام کو تکفیریوں سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ۔
News ID: 6341    Publish Date : 2014/01/20

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک بھر کے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں مغربی ممالک کے اسلام کے ساتھ دیرینہ مقابلے کی روشنی میں ملکی اور عالمی مسائل پر طویل المدت نقطہ نگاہ کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: عالم اسلام اور علاقہ کی موجوہ صورتحال نے مغربی ممالک کو شکست خوردہ اور پسماندہ تصور کرنے پر مجبور کیا ۔
News ID: 5911    Publish Date : 2013/09/10

آل پاکستان شیعہ کانفرنس اجلاس میں مقررین کا اظھار خیال:
رسا نیوز ایجنسی - آل پاکستان شیعہ کانفرنس کے زیر اھتمام ہونے والے اجلاس میں مقررین نے شام ، لبنان ، فلسطین و مصر کو خانہ جنگی سے نجات دلائے جانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: دہشت گردی کے خاتمے کے لئے علماء و مشائخ مشترکہ لائحہ عمل اختیار کریں ۔
News ID: 5859    Publish Date : 2013/08/31

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تھران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں عالم اسلام کی موجودہ صورتحال کو قابل تشویش جانا ۔
News ID: 5833    Publish Date : 2013/08/25