ٹیگس - یزیدیت
حجت الاسلام احمد فرخ فال :
جامعہ مدرسین کی جنرل کونسل کے سربراہ نے کہا :سامراجی طاقت اصلی اسلام کی جگہ یزیدی اور امریکی اسلام کو مسلط کرنے کی کوشش میں مشغول ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437375 تاریخ اشاعت : 2018/10/11

حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کربلاہم سے عصر حاضر کی یزیدیت کے خلاف ڈٹ جانے کا تقاضہ کرتی ہے۔امام عالی مقام نے یزید کی بیعت سے یہ کہہ کر انکار کیا تھا کہ مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 437182 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم امریکہ، بھارت اور آل سعود کی آنکھوں میں خار کی طرح کھٹکتے رہیں گے، ممکن ہے کہ یہ حکومت بننے میں مشکل ایجاد کریں، عراق، لبنان میں یہ مشکل جاری ہے۔ ہم کشمیری اور فلسطینی مظلوموں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436800 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں واقعہ کربلا سے درس حریت لیتے ہوئے ظلم کے خلاف ڈٹ جانا چاہیے تاکہ عدل و انصاف کا بول بالا ہو اور ظالم کی سرکشی ختم ہو جائے۔
خبر کا کوڈ: 436766 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
حجت الاسلام مختار امامی :
حجت الاسلام مقصود ڈومکی نے کہا امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی، جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 435658 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : چودہ سو برس سے جاری یہ مجالس اور جلوس نا پہلے کے یزید روک سکے اور نا آج کے یزید میں یہ صلاحیت موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 430106 تاریخ اشاعت : 2017/09/26
عبدالملک الحوثی :
تحریک انصارا اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی حکومت کو یزید وقت اور یمن کو کربلا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423770 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
عبدالملک الحوثی :
تحریک انصارا اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی حکومت کو یزید وقت اور یمن کو کربلا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423770 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
حجت الاسلام امین شہیدی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کے رکن نے بیان کیا : آج پھر یزید نے پھر مسلمانان عالم پر ظلم و بربریت کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423683 تاریخ اشاعت : 2016/10/07
اعجاز ہاشمی:
جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ امام حسین سب کے ہیں، کسی ایک فرقے کے نہیں کہا: ان کی عظیم قربانی کی یاد کے مہینے میں فرقہ پرستی، بغض و عناد اور کفروشرک کے نعروں سے گریز کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 423462 تاریخ اشاعت : 2016/09/26