ٹیگس - شدت پسند
ٹیگ: شدت پسند
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری:
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے اپنے بیان میں ھندوستان میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ھندوستان کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 442693 تاریخ اشاعت : 2020/05/11
دشمنی دو طرح کی ہو سکتی ہے: ایک وہ جس کے اندر نفرت و دشمنی کی آگ جل رہی ہو جیسے کسی کو قتل کر دیا گیا ہو اور اس کے وارث انتقام کے در پہ ہوں جس کی طرف قرآن میں بھی اشارہ ہے۔
نیوز کوڈ: 441829 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
نیوز کوڈ: 441799 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
الازھر نے جرمنی میں توہین قرآن کی شدید مذمت کرتے ہویے کہا ہے کہ اس سے شدت پسند ی میں اضافہ ہوگا۔
نیوز کوڈ: 440861 تاریخ اشاعت : 2019/07/22
مسلم پرسنل لا بورڈ:
مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد کے بدلے میں کوئی چیز نہیں لی جائے گی ۔
نیوز کوڈ: 440823 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
شہلا رشید:
انجینئر رشید نے کہا کہ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں سے زیادہ یہاں کے عام لوگ، دانشور طبقہ اور دیگر متعلقین یاترا کو کامیاب بناتے ہیں لیکن یاترا کے نام پر کشمیریوں کو یرغمال بنا دیا جاتا ہے۔
نیوز کوڈ: 440735 تاریخ اشاعت : 2019/07/06
ہندوستان مین ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو کئی برس گذر جانے کے باوجود تا حال یہ مسئلہ جوں کا توں باقی ہے۔
نیوز کوڈ: 440055 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
ہندوستانی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں ۶۰ سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔
نیوز کوڈ: 439496 تاریخ اشاعت : 2019/01/06