ٹیگس - شیعہ کشی
ٹیگ: شیعہ کشی
ایس یو سی خیبر پختونخوا کے صدر کا کہنا تھا کہ جوانان پاراچنار ایک منٹ میں بدلہ لے سکتے تھے لیکن ہمارے نوجوان امن و امان خراب نہیں کرنا چاہتے، ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
نیوز کوڈ: 443284 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے یہ کہتے ہوئے کہ عوام کی حکمرانی یقینی بنانے کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو اپناکردار ادا کرنا ہوگا کہا: ہمارے معاشرے میں جنت برائے فروخت کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے ۔
نیوز کوڈ: 440058 تاریخ اشاعت : 2019/03/27