11 March 2010 - 14:54
News ID: 1070
فونت
پورے ملک میں جشن امداد کی مناسبت سے انجام پایا :
رسا نیوزایجنسی - ملکی پیمانے پرجشن امداد کی مناسبت سے رهبر معظم انقلاب اسلامی نے دوسو میلین ریال امام خمینی (ره) فاونڈیشن کے زیرنظر نیاز مند افراد کو ھدیہ کیا .
رهبر معظم انقلاب اسلامي


 
رسا نیوزایجنسی کی رھبر معظم کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت الله خامنه ای نے جشن امداد میں جو امام خمینی (ره) فاونڈیشن کے زیرنظر پورے ملک کی عوامی امداد کو اکٹھا کرکے نیاز مند افراد تک پہونچانے کی غرض سے منایا جاتا ہے دوسو میلین ریال امام خمینی (ره) فاونڈیشن کے زیرنظر نیاز مند افراد کو ھدیہ کیا.

 
اس رپورٹ کے مطابق ، جشن امداد کی مناسبت رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنه ای نے اس الھی کام میں شریک ہوکر دوسو میلین ریال امام خمینی (ره) فاونڈیشن کے زیرنظر نیاز مند افراد اور خانوادوں سے مخصوص کیا .


 واضح رہے کہ یہ مبلغ امام خمینی (ره) فاونڈیشن کے ملی بینک کے اکاونٹ نمبر3333 میں ڈالا گیا .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬