17 April 2010 - 18:19
News ID: 1202
فونت
سعودی عرب کے مشہور مفکر و خطیب کی رسا نیوز ایجنسی سے گفت و گو :
رسا نیوز ایجسنی ـ حجت الاسلام و المسلمین شیخ فیصل العوامی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ امریکا اور مغرب زمین مماک کا ایران کے جوھری پروگرام کی مخالفت پر اظہار خیال کیا کہ حقیقت یہ ہے کہ مغربی ممالک اسلام ناب و اصیل جو کہ ایران میں درخشان ہے اس کے مقابلہ میں کھڑا ہے اور جوھری مسئلہ صرف ان کا ایک بھانہ ہے ۔
شيخ فيصل العوامي
 
حجت الاسلام و المسلمین شیخ فیصل العوامی سعودی عرب کے مشہور شیعی مفکر و خطیب اور نور القرآن نور ادارہ کے سربراہ نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے انٹرویو میں تھران میں ہو رہے عالمی ترک جوھری اسلحہ کانفرنس کا استقبال کیا اور کہا : یہ کانفرنس تمام ممالک کے لئے ایک خاص اور اھم پیغام ہے یہ وہ پیغام ہے جو دنیا کے تمام ممالک کی نظر میں ایران کے جوھری پروگرام کے سلسلہ میں ہے اس کو بدل دیگی، اور یہ سبب بنیگا کہ اس کی بنا پر ایک نئی اور اچھی فکر ایران کے جوھری پروگرام کے کارکردگی کے لئے سامنے ائیگا ۔

انہوں نے ایران کو اس کے اپنے حق کے لئے ثابت قدم رہنے کو کہا اور وضاحت کی : جمہوریہ اسلامی ایران جو کہ دنیا میں ایک خاص مقام رکھتی ہے اس کو چاہئے کہ اپنا حق حاصل کرے اور جوھری طاقت ایک اھم عوامل ہے اس کے ترقی اور سربلندی لے لئے ۔ 

شیخ فیصل العوامی نے دنیا کے تمام ممالک کو ایران کا ساتھ دینے کی دعوت دی اور اظہار خیال کیا : ایران تنھا اس مخالفت کے سیلاب میں کھڑا نہی رہ سکتا اور وہ ممالک جو ایران کے ساتھ دیتے رہے ہیں اور ایران کے اس انسانی بھبودی پروگرام کو قبول کرتے رہے ہیں وہ ایران کے اس کامیابی میں ساتھ دیں اور تھران میں ہو رہے یہ کانفرنس اسی کا بڑھتا ہوا ایک قدم ہے۔   
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬