04 May 2010 - 19:22
News ID: 1289
فونت
حجت الاسلام و المسلمین سید کاظم موسوی :
رسا نیوزایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید کاظم موسوی نے مختلف مسائل میں ایران کا بین الاقوامی موقف کوعدالت وتقوی بنیاد پر استوار بتایا اور اقوام متحدہ کی کانفرنس میں انکے حق طلب بیان کو سراہا .
ایران کا بین الاقوامی موقف عدالت وتقوی بنیاد پر استوار ہے / دنیا کی تمام قومیں احمدی نژاد کے حق طلب بیان کی منتظرہیں

حجت الاسلام و المسلمین سید کاظم موسوی نے رسا نیوزایجنسی سے گفتگو میں ایران کے صدر جھوریہ جناب احمدی نژاد کے نیویارک کے سفر کو مثبت بیان کرتے ہوئے کہا : نیویارک میں جناب احمدی نژاد کی موجودگی ایران کے جوھری مسئلہ کو دنیا کی نگاہ میں مثبت جلوہ گرے گی اور ذھنوں میں اٹھتے ہوئے بہت سارے منفی سوالات کو مناسب جواب ملے گا .

انہوں نے تاکید: اسلامی جمھوریہ ایران تنہا شیعہ ملک ہے جو اسلامی تعلیمات کا حامی اور اسنے اپنی سیاسی اورسماجی بنیادوں کوعدالت ودینی معیاروں پر استوار کررکھی ہے اوراسی لحاظ سے اس کے دشمن بھی زیادہ ہیں اور وہ نہی چاھتے کہ ایک ایسا ملک ھر روز قدرتمند ہوتا جائے.

موسوی نے مزید کہا : ایسی حکومت جو دنیا میں ولایت ائمه اطهار کی بنیاد پر حکومت کررہی ہے عدالت کے تحقق کے لئے کوشش کرے اوردشمن کی افواہ سے نہ ڈرے کہ ایران کے حاکم کا یہی شیوہ رہا ہے.


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬