06 May 2010 - 17:57
News ID: 1299
فونت
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے صدر جمھوریہ کی اقوام متحدہ میں تقریر کی تحسین کرتے ہوئے کہا : ڈاکٹر احمدی نژاد نے اس اجتماع میں جمهوری اسلامی ایران کے نظریات کو قوی اور شجاعانہ توصیف کیا .
آيت الله نوري همداني


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، قم کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے اج ظھر کے وقت عوام سے مختلف طبقات کے لوگوں سے ملاقات میں کہا : ھمیں رھبر معظم کی فرمائشات پر عمل کرکے ملک کو پسماندگی سے دور کرنا چاھئے.

انہوں نے اپنے بیان میں امت اسلامیہ کی پسماندگی اور فقیری کے اسباب کو سامراجیت کی سیاست بیان کرتے ہوئے کہا : سامراجیت نے ھمیشہ الھی انبیاء اور اوصیاء سے مقابلہ کیا ہے .

اپ نے یہ کہتے ہوئے کہ سامراجیت نے اختلاف سے کے ذریعہ قوموں کو کمزور بنایا اور فرعون کو انھوں نے اپنا اسوہ قرار دیا کہا : مسلمانوں کو چاھئے کہ تاریخ کے مطالعے کے ذریعے سامراجیت کی سیاست سے واقفیت حاصل کریں .

انہوں نے اخر میں تاکید کی : صدر جمھوریہ نے اس اجتماع میں جن مطالب کو بیان کیا وہ تمام جھموری اسلامی کا نظریہ تھا

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬