10 June 2010 - 17:22
News ID: 1436
فونت
رسا نیوزایجنسی - علامه فضل الله اور حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل نے ملاقات میں لبنان کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے فلسطین کی همہ جانبہ حمایت کی تاکید کی ۔
علامه فضل الله و شيخ نعيم قاسم

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے معروف مراجع میں سے علامه سید محمدحسین فضل الله نے گزشتہ روز حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل ، شیخ نعیم قاسم سے ملاقات میں لبنان کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئےفلسطین کی همہ جانبہ حمایت پہ زور دیا ۔

اس ملاقات میں فلسطین کے خلاف صھونیت کی جنایتوں اور غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے اور انسانی مداد پہچانے کی غرض سے جارہے کاروان ازادی پر اسرائیل کے حملے کو مورد گفتگو قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی نابود کی اور ملت فلسطین کی حمایت کی تاکید کی۔

اسی طرح علامه فضل الله نے عراقی پارلیمنٹ نمائندے شیخ خیر الله بصری ، اور حجت الاسلام سید بنی سعد کی ریاست میں آیت الله ناصر مکارم شیرازی کی جانب سے گئے وفد سے بھی ملاقات کی ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬