آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله علوی گرگانی نے حکومت اسلامی کے عھدے کو عظیم ذمہداری بیان کرتے ہوئے کہا : ھمیں کوشش کرنی چاھئے کہ تقوی الھی کے ساتھ اپنے وظائف کی انجام دھی میں کوتاہی نہ کریں ۔
رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، حوزه علمیه قم کے معروف اساتید میں آیت الله سید محمد علی علوی گرگانی نے منگل کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اھل کاروں سے ملاقات میں ماہ رجب کی فضیلت کا تذکرہ کرتےہوئے کہا : یہ مہینہ ولایت کا مہینہ ہے تمام بندوں کو اس ماہ میں کوشش کرنی چاھئے کہ معنویات میں اضافہ کریں۔
اپ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ استغفار گناھوں کے بخشش کا وسیلہ ہے کہا : موجودہ دنیا میں حیات بہت تنگ ہوتی جارہی ہے ھمیں کوشش کرنی چاھئے کہ خود کو خدا سے زیادہ نزدیک کریں۔
انہوں نے نفس کے کنٹرول کو بہت سارے اخلاقی مفاسد کا سبب بیان کرتےہوئے کہا : علماء کی نصیحتوں سے استفادہ خود سازی میں بہت زیادہ موثر ہے ۔
آیت الله علوی گرگانی نے کہا : شیطان مختلف حربے کے ذریعہ انسانوں کو گمراہ کرنے میں مشغول ہے مگر ان حالات میں خدا کے بندوں کو خدا پر تکیہ کرنا چاھئے۔
انہوں نے حکومت اسلامی کے عھدے کو عظیم ذمہداری بیان کرتے ہوئے کہا : ھمیں کوشش کرنی چاھئے کہ تقوی الھی کے ساتھ اپنے وظائف کی انجام دھی میں کوتاہی نہ کریں ۔

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے