17 July 2010 - 16:08
News ID: 1585
فونت
مسجد امامین حسنین بیروت کے خطیب:
رسا نیوزایجنسی - سید علی فضل الله نے دنیا کے بڑے ممالک کا اپسی اتحاد کمزور ممالک پر فوقیت اوران میں انقلابی بیداری و ایجاد تحول کے خوف سے ہے کہا: امریکا ، یورپ اور رشیہ کوشش کررہے ہیں کہ ایران پر دباو ڈال کر اسرائیل کے سیکڑوں ایٹمی بمب کی پردہ پوشی کرسکیں ۔
سيد علي فضل الله

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، مسجد امامین حسنین بیروت کے خطیب جمعہ ، حجت الاسلام سید علی فضل الله نے گزشتہ روز نماز جمعہ کے خطبہ میں دنیا کے بڑے ممالک کے اپسی اتحاد کو کمزور ممالک پر فوقیت اوران میں انقلابی بیداری و ایجاد تحول کے خوف سے بیان کرتے ہوئے کہا: امریکا ، یورپ اور رشیہ کا ایران پر دباو اسے علمی ترقی سے روکنے کی غرض سے ہے۔

انہوں نے دنیا میں کچھ بیدار حکومتوں کے ذریعہ مستقل سیاسی مرکزکے بننے میں سامراجی دنیا امریکا ، یورپ اور رشیہ کی کے رکاوٹ کی ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسی لحاظ سے عالمی سامراجیت کا اسلامی جمهوریہ ایران پر رعب ، دباو ، وحشت ، سازش اور سیاسی حتی اقتصادی ناکہ بندی ہے تاکہ اس ملک کی امنیت کو خطرہ لاحق کرسکے ۔

فضل الله نے رشیہ کے صدر جمھوریہ مڈوڈف کے حالیہ بیان کی جانب کہ ایران ایٹمی بمب بنانے کے بہت نزدیک ہے اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ باتیں امریکا اور غاصب صھیونیت کے ھم رنگ ہیں اور یورپین حکومتیں ایران کی جوھری توانائی کو مورد توجہ قرار دینےکی غرض سے اسے مطرح کررہی ہیں جبکہ اسرائیل کے پاس سیکڑوں ایٹمی بمب موجود ہیں مگر اس سلسلے میں کوئی بات نہی چھڑتی ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬