22 August 2009 - 17:52
News ID: 162
فونت
حزب الله لبنان کے جنرل سکرٹری کے نائب :
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے جنرل سکرٹری کے نائب نے کہا : لبنان کی پائیداری فوجی اور غیر منظم جنگوں کے انجا م سے دشمن کو زمینی مرز سے کافی دور کر سکتی ہے ۔
شيخ نعيم

 

رسا نیوز ایجنسی کی فلسطین نیوز سے منقول رپورٹ کے مطابق  حزب الله لبنان کے جنرل سکرٹری کے نائب شیخ نعیم قاسم العالم چینل میں ہو رہے اپنے انٹرویو میں کہا : لبنان کی پائیداری کے مقابلہ کے نمونہ کو دنیا کے یونورسیٹیوں میں پڑھائی جا رہی ہے اور یہ یونورسیٹی تحقیق کر رہی ہیں اور اس نمونہ کے کارنامہ میں مثبت اور منفی پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے ۔

انہوں نے بتایا : یہ مقابلہ زیونیسٹ حکومت کو غافل کر رکھا ہے اور اسرائیلی فوج کے اندر گھبراہٹ اور لرزش پیدا کر دی ہے ۔


شیخ نعیم نے کہا : امریکا اور اسرائل کے سربراہوں نے ۲۰۰۶ کے جنگ کے ابتدا میں ہی اعلان کر دیا تھا کہ ہمارے جنگ کے ایجاد کا مقصد نئے خاور وسطی کی تشکیل ہے جس کی وجہ سے ان لوگوں نے ملک لبنان کو اس پروگرام کے نافذ کر نے کا دروازہ سمجھ رکھا تھا ۔ 


انہوں نے کہا : اسرائل کی شکست کے ساتھ ساتھ نئے خاور وسطی کی تشکیل کے پروگرام کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اب اس کی بھرپائی کی تلاش میں ہیں ۔


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬