12 August 2010 - 17:51
News ID: 1689
فونت
ماه مبارک رمضان میں :
رسا نیوزایجنسی – تعلیمی وتحقیقی ادارے امام خمینی (ره) کے سربراہ ، آیت‌الله مصباح یزدی ماه مبارک رمضان کے اغاز کے ساتھ امام خمینی (رہ) امام بارگاہ قم میں خطبہ فدکیہ کی تفسیر کریں گے۔
حضرت آيت الله مصباح يزدي

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، تعلیمی وتحقیقی ادارے امام خمینی (ره) کے سربراہ و مجلس خبرگان رهبری کے رکن ، آیت‌الله مصباح یزدی نے ماه مبارک رمضان کے اغاز کے ساتھ، ضیافت الھی ونزول قران کریم کی راتوں میں خطبہ فدکیہ حضرت زهراء مرضیه (س) کی تفسیر کریں گے۔


اس رپورٹ کے مطابق ،حضرت آیت الله مصباح یزدی کے ذریعہ خطبہ فدکیہ حضرت فاطمه زهراء (س) کی تفسیر کا اغاز جمعے کے روز دو رمضان المبارک سے 21:30 رات میں طلاب ، علماء ، اسٹوڈینٹ ، دانشور اور مختلف طبقے کی عوام کی موجودگی میں دفتر رھبر معظم قم میں پورے مہینے ہوگا ۔

واضح رہے کہ رھبر معظم حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کا دفتر صفائیہ روڈ ، جانبازان چوراہے کے قریب واقع ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬