آیتالله نوری همدانی نے اجازت دی :
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیتالله نوری همدانی نے سیل زدہ پاکستانیوں سے اظھار ھمدردی کرتے ہوئے ایک سوم سھم امام کے مصرف اجازہ د یا ۔
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقلید میں سے حضرت آیتالله حسین نوری همدانی نے سیل زدہ پاکستانیوں سے اظھار ھمدردی کرتے ہوئے ایک سوم سھم امام کے مصرف اجازہ صادرکیا تاکہ مصیبت زدہ عوام کی مشکلات حل کی جا سکے ۔
اس مرجع تقلید کے پیغام میں اس طرح ایا ہے :
بسمالله الرحمن الرحیم
محترم مسلم خواتین وحضرات
جانتےہیں کہ دین مبین اسلام تمام مسلمانوں کی اپسی ھمدلی وھمدردی اورھرحالت میں ھر جگہ ایک دوسرےکی ممکنہ مدد واجب ولازم ہے اج پاکستان کا سیلاب کہ جس کی بناء ھزاروں انسانوں نے اپنی جان گنوا دی اورلاکھوں مسلمان بے گھر وبے پناہ گاہ ہوگئے تاریخ کا ایک عظیم حادثہ ۔
اس وقت لاکھوں مسلمان اس اسلامی ملک میں اوارہ بیابان ہوگئےہیں اور سختیوں میں زندگی بسر کررہے ہیں اس لحاظ سے لازم ہے کہ بین الاقوامی مراکزوادارے اور عوام ان عوام کی مشکلات کے حل کےلئے مناسب اقدام کریں ۔
میں اس سلسلے میں ایک سوم سهم مبارک امام (عج) کےاستفادے کی اجازت دیتا ہوں اور امید ہے کہ خداوند متعال تمام خواتین وحضرت کو اس سلسلے میں قدم اٹھانے کی توفیق عطا کرےگا ۔
حسین نوری همدانی
16 رمضان المبارک 1431
920/د102/ف.
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے