26 August 2009 - 15:37
News ID: 178
فونت
در الاسلام لندن کے جنرل سکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن التریکی نے کہا امریکا کوشش میں ہے کہ عراق گورمنٹ کوٹروریسم سے مقابلہ میں ناکام دکھا ئے .
شيخ حسن التريکي

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن التریکی در الاسلام اسلامک سنٹرلندن کے جنرل سکریٹری نے اس مرکز میں اپنی تقریر میں پھلےبدھ کو ہوئے عراق میں بم دھماکے  کے سلسلے میں کہا: اوباما کی تقریر کے بعد عراق میں اس طرح کے بم دھماکےکا مقصد اس ملک کی انتظا میہ کا امنیت کی فراھمی میں ناکامی کو جلوہ دینا ہے .
   

انہوں نےمزید کہا: اوباما نےاس طرح کے بم دھماکوں کی خبر دیتے ہوئےکہا تھا: اگر عراقی حکام زمام مملکت کو ھاتھ میں لے لیں گے تو شدید بحران سے روبرو ہوں گے  .

 

شیخ حسن التریکی نے واضح طور پر کہا : جبکہ امریکہ کی انتظامیہ پختہ ہے اور اس طرح کے بم دھماکوں کی خبر دیتے ہیں کیا ممکن نہی ہے کہ عراقی انتظامیہ کو اس طرح کے بم دھماکوں سے پہلے اگاہ کرکے اسے ناکام بنا دیں  .

لندن کے اس خطیب جمعه نے تاکید کی : تجربہ نے ثابت کیا ہے کہ جب ابھی امریکی عراق میں ٹروریسم اور خشونت کےتوسعہ کی خبر دیتے ہیں اس کے فورا بعد ہی اس طرح کے بم دھماکے ہوتے ، اور یہ ثابت کر رہا ہے کہ امریکہ کی  مصلحت عراق کے ناامن رہنے میں ہے .
 

انہوں نے کہا : امریکا ٹروریسم  کی حمایت اور خشونت کو توسعہ دے کرتلاش میں ہے عراق گورمنٹ کوٹروریسم سے مقابلہ میں ناکام دکھا ئے اور عراق میں اپنی موجودگی کا مناسب بہانا ڈھونڈ سکے  .


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬