28 August 2009 - 15:45
News ID: 188
فونت
واشنگٹن پوسٹ :
رسا نیوز ایجنسی – امریکا کا واشنگٹن پوسٹ اخبار نے اس ملک کے مسلمانوں کا کثیر تعداد میں مسجدوں میں حاضر ہو کر اس رمضان کے مہینہ کی فضیلت سے فائدہ اٹھانے کی خبر دی ہے .
واشنگٹن پوسٹ اخبار کے مطابق امریکی مسلمانوں کا رمضان کے مبارک مہینہ کا اھتمام

 

رسا نوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، امریکا کا واشنگٹن پوسٹ اخبار نے اپنی ایک گزارش میں مسلمانوں کا رمضان کے مبارک مہینہ کا اھتمام اور اس ملک کے مسجدوں کے بھر جانے کی وجہ مسلمانوں کا بے مثال استقبال نماز اور اس مبارک مہینہ کے اعمال کی ادائگی کی خبر دی ہے ۔  


اس رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ ریسٹون و ورجینیا شہر جو امریکا کے شمالی مشرقی علاقہ میں ہے اس شہر کے مسلمان کو روزہ دار اور عبادت گزار کے جمع غفیر کی شرکت کی وجہ سے جگہ کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہی ہے ، نماز جماعت اور اعمال کے انجام دہی کے لئے اس شہر کے ہھودیوں کی عبادت گاہ کرایہ پر لینے کی ضرورت پڑی تا کہ اس میں نماز جماعت اور اعمال انجام دے سکیں ۔


کچھ امریکی اخباروں نے رمضان کے مبارک مہینہ کی آمد کی بنا پر مسلمانوں کے پروگراموں کی تصویریں چھاپی ہیں اور اس مہینہ کے آداب و رسوم کے ساتھ ساتھ اس مہینہ میں ہونے والے خصوصی اعمال اور اس مہینہ کی فضیلت کو لکھا ہے ۔  


امریکا کے مسلمانوں کا کیرایہ پر یھودیوں کا عبادت گاہ لینے کو الازھر یونورسیٹی کے علماء نے سراہا ہے  اور اس میں نماز کی ادائگی کی اجازت دی ہے مزید چرچ اور عبادت گاہوں میں نماز اقامہ کرنے کی تاکید کی ہے ۔ 


قابل ذکر ہے کہ ایک کڑوڑ سے بھی زیادہ امریکا میں مسلمانوں کی آبادی ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬