30 September 2010 - 19:07
News ID: 1884
فونت
آیت‌الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی آیت الله علوی گرگانی نے ملک کی ترقی اور کامیابی کا راز ولی فقیہ مراجع اور علما کی پیروی کو جانا ہے اور کہا : اس وقت ھم سب لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ ھم لوگ اسلامی انقلاب کی حفاظت میں قدم بڑھائیں اور اس مقدس حکومت کو اپنے آئندہ کے نسل تک منتقل کریں ۔
 آيت الله علوي گرگاني

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد آیت‌الله سید محمدعلی علوی گرگانی نے آج ملک ایران کے محافظین اور کارکنان سے ملاقات میں تقریر کی اور دفاع مقدس کے مناسبت سے تبریک پیش کی ۔

انہوں نے رهبری، مراجع و علماء کے حکم کی پیروی کو انسان کی کامیابی اور کامرانی جانا اور کہا : جب تک بزرگوں اور رھبر اور علماء کے حکم کو عملی صورت میں انجام دیا جائیگا اس وقت تک اسلامی نظام باقی رہے گا ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬