آیتالله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی آیت الله علوی گرگانی نے ملک کی ترقی اور کامیابی کا راز ولی فقیہ مراجع اور علما کی پیروی کو جانا ہے اور کہا : اس وقت ھم سب لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ ھم لوگ اسلامی انقلاب کی حفاظت میں قدم بڑھائیں اور اس مقدس حکومت کو اپنے آئندہ کے نسل تک منتقل کریں ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد آیتالله سید محمدعلی علوی گرگانی نے آج ملک ایران کے محافظین اور کارکنان سے ملاقات میں تقریر کی اور دفاع مقدس کے مناسبت سے تبریک پیش کی ۔
انہوں نے رهبری، مراجع و علماء کے حکم کی پیروی کو انسان کی کامیابی اور کامرانی جانا اور کہا : جب تک بزرگوں اور رھبر اور علماء کے حکم کو عملی صورت میں انجام دیا جائیگا اس وقت تک اسلامی نظام باقی رہے گا ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے