
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، حجتالاسلام سیدعمار حکیم ، مجلس اعلای اسلامی عراق کے نئے صدر ، سید محسن و سید ریاض حکیم ، آیتالله سید محمد سعید حکیم کے فرزند کے ساتھ ، آج صبح مقدس شھر قم میں تشریف لائے اور چند مراجع کرام اور علماء سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
حجتالاسلام حکیم مقدس شھر قم میں تشریف لانے کے بعد سب سے پہلے حجتالاسلام و المسلمین سیدجواد شهرستانی، ایران میں نماینده حضرت آیت الله سیستانی سے ملاقات کے لیئے گئے اور ان سے مختلف مسائل پر گفتگو کی اور تبادل نظر کیا ۔
اسی طرح مجلس اعلای اسلامی عراق کے نئے صدر ، کچھ دیر پہلے حضرت آیتالله ناصر مکارم شیرازی سے ملاقات و گفت و گو کی ، مراجع کرام نے ان کے والد بزرگوار حجتالاسلام سیدعبدالعزیز حکیم کے بے پناہ خدمات کا ذکر کرتے ہوئے ان کے فرزند ارجمند سیدعمار حکیم سے اپنے والد کے راستہ پر چلنے کو کہا اور ان سے ان کے مقصد کی تکمیل کی کواہش کی ۔
حضرت آیت الله مکارم شیرازی ، اپنے گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے حوزههای علمیه نجف و حوزه علمیه قم کے درمیان دو طرفہ رابطہ کو زیادہ بڑھانے کی بات کہی ۔
حضرت آیت الله مکارم شیرازی در ادامه خواستار تعامل هر چه بیشتر حوزههای علمیه نجف و حوزه علمیه قم شد.
مرجع تقلید اپنے تقریر کے دوسرے حصہ میں عراق میں قابض فوجی کے وجود پر انتقاد کیا اور عراق کے عوام کے درمیان زیادہ سے زیادہ اتحادی رابطہ بر قرار کرنے کی تاکید کی ۔
حجت الاسلام سیدعمارحکیم ، حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات کرنے کے بعد دوسرے مرجع تقلید حضرت آیت الله صافی گلپایگانی سے ملاقات کرنے کے لئے گئے ۔
قابل ذکر ہے ، حجتالاسلام سید عمار حکیم ، مجلس اعلای اسلامی عراق کے صدارت کے عھدہ پر فائز ہونے کے بعد ایران کے اپنے پہلے سرکاری دورہ میں روز گذشتہ شورای عالی امنیت کے سکریٹری سعید جلیلی سے ملاقات کی اور گفت و گو کیا ۔