رسا نيوزايجنسي - اقوام متحدہ کے جنرل سکريٹري بان کي مون نے رھبر معظم انقلاب اسلامي سے ملاقات ميں ايران کو نم کي صدارت پر مبارک باد پيش کيا ?
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے جنرل سکريٹري بان کي مون نے رھبر معظم انقلاب اسلامي سے ملاقات ميں ناوابستہ تحريک کي صدارت پر ايران کو مبارک باد پيش کيا ?
بان کي مون نے علاقہ ميں ايران کے اہم اور مؤثر کردار کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ميں شام کے بارے ميں اسلامي جمہوريہ ايران سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے شام کے بحران کو حل کرنے کي راہ ہموار کرے ?
اقوام متحدہ کے جنرل سکريٹري نے مزيد کہا : ہمارا اس بات پر عتقيدہ ہے کہ شامي حکومت اور اس کے مخالف گروہ کو ہتھياروں کي ترسيل بند کي جائے?
اقوام متحدہ کے سکريٹري جنرل نے اخر ميں ايران کے ايٹمي معاملے ميں بين الاقوامي ايٹمي ايجنسي اور گروپ 1+5 کے ساتھ تعاون پر زورديا?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے