رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے مغربی افریقہ میں حزب اللہ کے چار حامیوں کے خلاف ان پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے ۔
واشنگٹن نے ان چار لوگوں پر حزب اللہ تحریک کے عقائد کے نفوذ اور اس کو مغربی افریقہ میں پھیلانے کا الزام لگایا ہے ۔ یہ لوگ حزب اللہ کے نمائندہ کے عنوان سے سینیگال سیرالیون ، آئیوری کوسٹ اور گیمبیا میں فعالت کر رہے ہیں ۔
امریکا کے ٹریژری وزارت نے اعلام کیا ہے کہ فنڈ کا جمع کرنا اور حزب اللہ کے ممبر شیپ کے لئے افراد کو اکٹھا کرنا کا ان لوگوں پر الزام ہے ۔
اس وزارت خانہ نے اسی طرح ان لوگوں کی طرف سے خود کو حزب اللہ کے سفیر کے عنوان سے ان چار ممالک میں تعارف کرانا ان الزامات میں شامل جانا ہے ۔
لگائے گئے اس پابندی کے تحت ان لوگوں کی تمام مالیت جو امریکا میں ہے اس کو ضبط کر لی جائے گی اور امریکا اور اس ملک کے تاجروں سے ان لوگوں سے تجارت کرنے کی ممنوعیت قرار دی جائے گی ۔