11 June 2013 - 20:40
News ID: 5518
فونت
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (18) ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے ایک مفکر نے ولایت فقیہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ترقی و رشد کا اہم ترین عامل جانا ہے اور کہا : ایران ولایت فقیہ کے وجود کی وجہ سے عزت اور عالمی ترقی حاصل کی ہے ۔
حجت الاسلام ايمن المصري


مصر کے ایک عالم دین اور حکمت عقلی اکیڈمی کے صدر حجت الاسلام ایمن المصری نے رسا نیوز ایجنسی کے عالمی رپورٹر سے گفت و گو میں بیان کیا : امام خمینی (ره) نے امریکا کے غرور و گھمنڈ کو توڑنے میں کامیابی حاصل کی اور طاقت و اقتدار کے ذریعہ سامراجی ممالک کے سامنے اس سے مقابلہ میں ڈٹے رہے ۔

انہوں نے وضاحت کی: امام خمینی (ره) کی طرف سے امریکا کو بڑے شیطان کے عنوان سے نام رکھنا ان بزرگ شخصیت کی عالمی سامراج کی پہچان کی علامت ہے کہ یہ سامراجیت مسلمانوں کے لئے کسی بھی طرح سے اچھے نہیں ہو سکتے ۔

مصر کے اس عالم دین تاکید کی : امام خمینی (ره) کے نظریات کے مطابق امریکا کی خوشی و غصہ کسی بھی اقدام کے صحیح و غلط ہونے کا معیار تھا ، اسلامی قوم کسی بھی طرح امریکا جو کہ اپنے مفاد کے فکر میں ہے اس پر اعتماد کر سکے ۔


حجت الاسلام ایمن المصری نے مغرب کے مقابلہ حضرت آیت الله خامنہ ‌ای کی شجاعانہ اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا : قائد انقلاب اسلامی محمدی حقیقی اسلام کی طرف قدم اٹھا رہے ہیں اور امام خمینی (ره) اور اسلامی انقلاب کے راہ کو جاری رکھنے کو جمہوری اسلامی ایران کے ترقی و رشد کا سبب جانا ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬