شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں وضاحت کی : موجودہ حالات کے پیش نظر مذہبی ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے ضروری ہے کہ تمام مسالک کے علماء کرام و خطبا کو چاہیے کہ وہ جمعہ کے موقع پر محبت اخوت ،اتحاد و وحدت کو اپنے خطابات میں موضوع سخن بنائیں ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے