10 December 2009 - 14:17
News ID: 664
فونت
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله جوادی آملی نے تفسیرقران کریم کے درس میں کہا : ھم سے بہت سارے لوگ اسلامی گفتگو کرتے ہیں مگر قارونی تفکر رکھتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ ھر چیز خود ھماری کوشش کی بناء پرھمیں ملی ہے .
آيت الله جوادي آملي


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت الله جوادی آملی نے بدھ کے روز تفسیرقران کریم کے درس میں جو قم سیکڑوں طلاب وافاضل کی موجودگی میں مسجد اعظم  میں ہوا انسان کے وجود میں عقل کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا : عقل چراغ الهی ہے اور ایک ایسا نورانی وسیلہ ہے جو انسان کو صراط مستقیم اورراہ راست دکھاتا ہے .


انہوں نے عقل کو سراج منیر بیان کرتے ہوئے کہا : اس سراج منیر ھمارے دل خلقت اورنورانیت خدا نے کی ہے مگر انسان یہ کہتا ہے کہ یہ بشری شئی ہے الھی نہی  .


آیت الله جوادی آملی نے کہا: بہت سارے لوگ اسلامی باتیں کرتے ہیں مگر قارونی تفکر رکھتے ہیں کیوں کہ قارون یہ کہتا تھا کہ انما اوتیتم علی علم من عندی یعنی ھم نے اپنی کوشش سے اسے حاصل کیا ہے .

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬