06 July 2015 - 00:02
News ID: 8276
فونت
رسا نیوز ایجنسی - کویت کے شیعہ و سنی علماء و مسئولین پر مشتمل وفد نے آیت الله سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات اور گفتگو کی ۔
آيت الله سيستاني

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی عراق سے رپورٹ کے مطابق، گذشتہ شب کویت کے شیعہ و سنی علماء و مسئولین پر مشتمل وفد نے آیت الله سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات اور گفتگو کی ۔


اس وفد نے کویت کے شیعوں اور سنیوں کے حالات سے حضرت آیت الله سیستانی کو باخبر کیا ۔


اس وفد نے کویت کی مسجد امام صادق علیہ السلام میں نماز جمعہ کے درمیان ہونے والے دھشت گردانہ حملے پر حضرت آیت الله سیستانی کے صادر کردہ تعزیتی پیغام کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬