24 February 2010 - 19:01
News ID: 997
فونت
آیت الله حکیم:
رسا نیوزایجنسی - نجف اشرف کے مراجع تقلید میں سے آیت الله حکیم نے الیکشن میں شرکت نہ کرنا عراق میں ڈیکٹیٹر کی واپسی اور ملک میں ظلم کے بڑھ جانے کا سبب بیان کیا .
آيت الله حکيم

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، نجف اشرف کے مراجع تقلید میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے اپنے بیانیہ میں عراقی پارلیمنٹ کی تشکیل اورضرورت پر تاکید کرتے ہوئے تمام عراقیوں سے الیکشن میں شرکت کرنے کی تاکید کی 
 اس بیانیہ میں ایا ہے : اس بنیاد پر کہ پارلیمنٹ ملک کے ادارے اورحکومت میں اساسی اور بنیادی نقش رکھتی ہے ضروری ہے کہ تمام طبقے لوگ اس الیکشن میں شرکت کریں اس حساس مرحلے میں ھر قسم کی لاپرواھی ڈیکٹیٹر کے واپسی اور ظلم کے پھلنےکا سبب بنے گی  .

 

انہوں نے مزید کہا : عراقی ان لوگوں کو ووٹ دیں گے جو ملک کے مصالح اور دینی مسائل کو اھمیت دیتے ہوں گے اور انکا تمام ھم وغم عوام کی مشکلات کا حل ہوگا ، ذاتی اورپارٹی کے مسائل کو عوام کے مسائل پر مقدم نہی کریں گے. 

 

اس مرجع تقلید نے اخر میں عراق اور ملت عراق کو ھر قسم کی مصیبتوں سے محفوظ رہنے کی دعا کی  اور حکام سے پیغمبر اسلام واھلبیت (ع) سے متوصل ہو نے اور حفظ اتحاد کی نصیحت کی .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬