ٹیگس - اسکول
حکومت ایران کے ترجمان:
حکومت ایران کے ترجمان ھفتہ کے آخر تک اسکول وں کے بند رہنے کی خبر دیتے ہوئے کہا: آئندہ ھفتے چھٹیوں کے سلسلہ میں جمعرات یا جمعہ کو فیصلہ لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 442219 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
تعلیمی اداروں میں بنیادی سطح سے جامعات تک کی کلاسز کیلئے قرآن پاک کا ترجمہ لازمی قرار دینے سے متعلق قرارداد مسلم لیگ (ن) کے میاں طاہر جمیل کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440247 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
سعودی جارحیت میں کم سے کم تیرہ طالبات شہید ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440126 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
خیبر پختونخوا کے اسکول وں میں طلبا اور طالبات کو تجوید قرآن کریم کی تعلیم دینے کا آغاز کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439647 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پکتیا میں نامعلوم مسلح افراد نے تین اسکول وں پر راکٹوں اور بموں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437044 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
پاکستان کو تباہ کرنے والے وہابی دہشت گردوں نے گلگت بلتستان کے علاقہ چلاس میں ۱۲ تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگادی۔
خبر کا کوڈ: 436773 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436481 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
عراق میں دہشت گردوں کے قبضے سے موصل کے مختلف علاقوں کو آزاد کرائے جانے کے بعد تعلیم کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے ستّر اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425838 تاریخ اشاعت : 2017/01/22
پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق مہمند ایجنسی کی دور افتادہ تحصیل صافی کے علاقہ چمر کنڈ میں شدت پسندوں نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کو بارودی مواد سے نشانہ بنا کر اڑایا۔
خبر کا کوڈ: 424709 تاریخ اشاعت : 2016/11/26