امن

ٹیگس - امن
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : دنیا میں بد امن ی کی آگ لگانے والے امریکہ کے اپنے دروازے پر بد امن ی پہنچ گئی اور صیاد خود اپنے دام میں آ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442862    تاریخ اشاعت : 2020/06/02

محمد اشتیہ :
فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ نے مشرق وسطی میں ہمہ گیر اور منصفانہ امن کے تمام راستے بند کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441065    تاریخ اشاعت : 2019/08/15

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مڈل ایسٹ سے لے کر افغانستان ہر طرف امریکی مسلط کردہ جنگوں پر اسلامی ممالک کے سربراہاں کی خاموشی مجرمانہ فعل ہے۔
خبر کا کوڈ: 440644    تاریخ اشاعت : 2019/06/23

جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران میں شرائط معمول کے مطابق جاری و ساری ہیں۔ ایرانی عوام اپنے کار و بار میں مشغول اور مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440427    تاریخ اشاعت : 2019/05/21

چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنا، سلامتی کونسل کی ساکھ کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437285    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنا، سلامتی کونسل کی ساکھ کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437285    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 437109    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت، انسانیت اور عالمی امن و سلامتی کی حمایت کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 435934    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے برسلز میں شام کے بارے میں یورپی یونین کی دوسری کانفرنس میں کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کے نتیجے میں شام میں امن کا حصول تاخیر سے دوچار ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435709    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ عراقی عوام نے استقامت کے ساتھ امریکہ کے پروردہ عالمی دہشت گردوں کا ملک سے خاتمہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 434950    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
حوزہ و یونیورسیٹی کے استاد نے ملک میں موجودہ سیکورٹی و سلامتی اور امن کی نعمت کی قدر کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : بعض لوگ اپنے رویہ سے یہ اعلان کرتے ہیں کہ وہ اس نعمت کو نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ اس کا انکار بھی کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428887    تاریخ اشاعت : 2017/07/06