بمباری

ٹیگس - بمباری
افغانستان میں خود کش بمبار نے نیشنل آرمی کمانڈوز کے کمپاؤنڈ پر بارودی مواد سے بھرے ٹرک کو ٹکرا دیا جسے کے نتیجے میں ۴ افراد ہلاک اور ۴۳ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 443557    تاریخ اشاعت : 2020/08/25

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے پیر کی شب ڈرون سے غزہ پٹی کے علاقے المطار پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 442954    تاریخ اشاعت : 2020/06/16

اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442000    تاریخ اشاعت : 2020/01/26

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440477    تاریخ اشاعت : 2019/05/29

نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر بمباری کرکے کم سے کم ستّر افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439752    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

عراقی طیاروں نے شام کے اندر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ابو بکر بغدادی کے ۱۶ قریبی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438903    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

عراقی طیاروں نے شام کے اندر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ابو بکر بغدادی کے ۱۶ قریبی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438903    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام کا اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
خبر کا کوڈ: 438902    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام کا اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
خبر کا کوڈ: 438902    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 436605    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

قندوز میں افغان ایئر فورس نے طالبان دہشت گرد تنظیم کے ٹریننگ اسکول پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435472    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے علاقے کتاف پر سعودی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت اٹھارہ یمنی شہری شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435071    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو غزہ میں استقامتی تحریکوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 434878    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

شام کے شہروں رقہ اور دیرالزور میں امریکا کی قیادت والے نام نہاد اتحاد کے طیاروں کے حملوں میں کم سے کم اٹھائیس عام شہری جاں بحق ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 426823    تاریخ اشاعت : 2017/03/11