تہران

ٹیگس - تہران
تہران میں رات کے ۱۲ بجکر ۴۸ منٹ پر 5.1 کی شدت کا زلزلہ ایا ہے، اس زلزلے میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبردریافت نہیں ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442670    تاریخ اشاعت : 2020/05/08

خبر کا کوڈ: 442237    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

خبر کا کوڈ: 441955    تاریخ اشاعت : 2020/01/18

ہفتہ وحدت کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے عالم اسلام کے پانچ سائنسدانوں اور دانشوروں کو تیسراالمصطفی عالمی ایوارڈ دیا جائے کا۔
خبر کا کوڈ: 441589    تاریخ اشاعت : 2019/11/11

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام اقتصادی دباؤ کی وجہ سے انقلاب اسلامی سے دستبردار ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 441129    تاریخ اشاعت : 2019/08/24

خبر کا کوڈ: 440306    تاریخ اشاعت : 2019/05/02

خبر کا کوڈ: 438983    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان ۶ مملک کے پارلیمانی سربراہان کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438843    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

تہران:
خبر کا کوڈ: 437736    تاریخ اشاعت : 2018/11/24

تہران:
خبر کا کوڈ: 437736    تاریخ اشاعت : 2018/11/24

آیت اللہ محسن اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا ایک پیغام یہ بھی ہے کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو مزاحمتی محاذ سے شکست ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437733    تاریخ اشاعت : 2018/11/24

ڈاکٹر حسن روحانی:
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آزادی اور غلامی کو امریکہ سے اسلامی دنیا کے اختلاف کا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا کے سامنے جھک جانا خود اپنے آپ اور آئندہ نسلوں سے خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437732    تاریخ اشاعت : 2018/11/24

آیت الله موسوی جزائری:
شھراھواز کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکی صدر جمھوریہ ٹرمپ نے اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف پراپگنڈے کے لئے ۴ کروڑ ڈالر کا بجٹ پاس کیا ہے کہا: ایران نے امریکا کی سامراجی سیاست پر بینڈ لگادیا ۔
خبر کا کوڈ: 437552    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر خود اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے مغربی ایشیائی خطے میں ۷ کھرب ڈالر خرچے کئے مگر انھیں کچھ نہیں ملا لہذا اس سے خطے میں امریکی شکست ظاہر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436277    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

حجت الاسلام محمد حسن ابوترابی فرد:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی محاذ روز بروز تقویت پارہا ہے اور عالمی تسلط پسندوں اور امریکہ کے مقابلے میں موثر کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436126    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

خبر کا کوڈ: 436002    تاریخ اشاعت : 2018/05/21