تیل

ٹیگس - تیل
مولود چاؤش اوغلو :
ترکی نے ایک بار پھر ایران پر بیرونی دباؤ کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440238    تاریخ اشاعت : 2019/04/23

ایران کےنائب صدر :
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی درآمدات کی روک تھام کے حوالے سے امریکی منصوبہ بندیوں اور سازشوں کے باوجود ایران اپنی ضرورت کے مطابق تیل فروخت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439587    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

سید عباس عراقچی :
ایران کی جوہری مذاکراتی ٹیم کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ یورپی ممالک مالیاتی لین دین کے مخصوص میکنزم کے تحت ایران کے ساتھ تجارتی تعاون کو بڑھانے کے لئے جلد نئے طریقوں کو متعارف کرائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 438833    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

تہران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کے رجحان اور امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنے والے اقدامات پر عملدرآمد نے ٹرمپ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437567    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

تہران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کے رجحان اور امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنے والے اقدامات پر عملدرآمد نے ٹرمپ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437567    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے ۲۵ سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437301    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے ۲۵ سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437301    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ھندوستان کو ایران کے ساتھ تیل شعبے میں تعاون کو برقرار رکھنے کے لئے دشورای کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437111    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا چینی فیصلہ قابل ستائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436803    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی خطے میں کشیدگی کی کوشش میں نہیں رہا ہے اور نہیں چاہتا ہے عالمی گزر گاہوں پر مشکلات ایجاد کرے لیکن یہ بھی ہے کہ تیل اکسپورٹ کرنے کے اپنے حق کو آسانی سے نہیں چھوڑ سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 436747    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436714    تاریخ اشاعت : 2018/07/28