ٹیگس - دعا
مفسر قرآن، معروف خطیب اہلبیتؑ عارضہ قلب اور شوگر کے مرض میں مبتلا تھے تاہم کہولت سنی اور کمزوری کی وجہ سے ان کی مرض میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442922 تاریخ اشاعت : 2020/06/11
آیت الله صدیقی:
حوزہ علمیہ امام خمینی(ره) کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان ھرگز انصاف کی ڈگر سے نہ ہٹے کہا: لوگوں کے ساتھ نیک تعلقات کا بہترین طریقہ انصاف کی مراعات ہے۔
خبر کا کوڈ: 442920 تاریخ اشاعت : 2020/06/10
آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا؛
امام خمینی(ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے دعا و مادی اسباب کے تعلق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ذمہ داری کو انجام دینا اور اسباب سے استفادہ کرنا ، انسان کا خداوند عالم سے امید رکھنے کے منافی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442768 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
امام علیہ السلام نے جس سے پناہ مانگی وہ سستی اور کاہلی ہے یہ بات توجہ کرنے اور غور کرنے کی ہے کہ آخر امام اس عظیم دعا میں سستی اور کاہلی سے کیوں پناہ مانگ رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ان دونوں چیزوں سے ہماری زندگی میں کافی اثر پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442765 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
اے معبود! اس مہینے میں مجھے اپنی چادر رحمت میں ڈھانپ دے ۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442753 تاریخ اشاعت : 2020/05/23
اے معبود! اس مہینے کے نوافل اور مستحبات سے میرا حصہ بڑھا دے ۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442752 تاریخ اشاعت : 2020/05/22
اے معبود اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما ۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442751 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
اے معبود! اس مہینے میں میری کوششوں کو لائق قدردانی قرار دے ۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442750 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے اولیاء اور دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے ۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442749 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
اے معبود! تیرے در پر ہر اس چیز کا سوالی ہوں جو تجھے خوشنود کرتی ہے۔ ۔۔۔
خبر کا کوڈ: 442748 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
اے معبود! مجھے اس مہینے میں گناہوں سے صفائی دے ۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442747 تاریخ اشاعت : 2020/05/17
اے میرے معبود ! میرے لئے اس مہینے میں اپنے فضل کے دروازے کھول دے ۔۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442740 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
اے معبود! اس مہینے میں میرے لئے تیری خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے ... .
خبر کا کوڈ: 442719 تاریخ اشاعت : 2020/05/15
اے معبود! اس مہینے میں بہشت کے دروازے مجھ پر کھول دے ... .
خبر کا کوڈ: 442718 تاریخ اشاعت : 2020/05/14
اے معبود! اس مہینے میں میرا نصیب اس کی برکتوں سے مکمل کرلے ۔۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442715 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اس کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اور میرے قلب کو اس کے انوار سے نورانی فرما ۔
خبر کا کوڈ: 442692 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
اے معبود! اس مہینے میں مجھے نیک کاموں کی طرف ہدایت دے ۔۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442691 تاریخ اشاعت : 2020/05/11
اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق دے . ... .
خبر کا کوڈ: 442685 تاریخ اشاعت : 2020/05/10
آیت الله تحریری:
حوزہ علمیہ مروی تہران کے متولی نے تیرہویں ماہ مبارک رمضان کی دعا کی تشریح کرتے ہوئے پاکیزگی، صبر و تقوا؛ تهذیب نفس کے اہم اصول شمار کئے اور کہا: اهل بیت(ع) نیک سیرت افراد کی فہرست میں بالاترین منزل پر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442684 تاریخ اشاعت : 2020/05/09
اے معبود! اس مہینے میں عجز و انکسار والوں کی سی طاعت عطا کر۔
خبر کا کوڈ: 442675 تاریخ اشاعت : 2020/05/09