دہشتگرد

ٹیگس - دہشتگرد
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری نے کہا کہ دہشتگرد وں اور ملک دشمنوں کے مقابلے میں پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437722    تاریخ اشاعت : 2018/11/23

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری نے کہا کہ دہشتگرد وں اور ملک دشمنوں کے مقابلے میں پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437722    تاریخ اشاعت : 2018/11/23

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ملکی سلامتی بالخصوص ملک دشمن عناصر اور دہشتگرد وں سے نمٹنے پر ایک لمحہ بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 437120    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ممبر بلوچستان اسمبلی آغا رضا :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ملکی تاریخ کے اندوہ ناک سانحے پشاور آرمی پبلک سکول اور سقوط ڈھاکہ یہ دونوں زخم بتاتے ہیں کہ ایک ہی سوچ کا خنجر ہمارے دل کو زخم لگاتا رہا، یہ وہ سوچ ہے جس نے پاکستان کو ایک قومی ریاست کے طور پر تسلیم نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 432319    تاریخ اشاعت : 2017/12/19

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی اور ترقی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 430549    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

انسداد دہشتگرد ی فورس نے لاہور کے علاقے سگیاں پل کے پاس کارروائی کرتے ہوئے شہر میں دہشتگرد ی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428338    تاریخ اشاعت : 2017/06/01

چاروں گرفتار دہشت گرد افغان سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے کے بعد غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے، تاہم خفیہ ادراوں کی بروقت اطلاع پر انہیں گرفتار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426172    تاریخ اشاعت : 2017/02/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان؛
اسلامی جمہوریہ ایران نے فرانس کے شہر 'نیس' میں دہشتگرد انہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس غمناک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422507    تاریخ اشاعت : 2016/07/16

رہبر انقلاب نے اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اٹلی کے وزیرآعظم اور ان کے ہمراہ وفد سے ہونے والی ملاقات میں تاکید کی : معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے یورپی شہریوں کو ایران آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9258    تاریخ اشاعت : 2016/04/13

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : مجلس وحدت مسلمین پر امن و محب وطن سیاسی جماعت ہے، فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت کے خلاف اتحاد و وحدت کے مثالی کام کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9065    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : مجلس وحدت مسلمین پر امن و محب وطن سیاسی جماعت ہے، فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت کے خلاف اتحاد و وحدت کے مثالی کام کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9064    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے ملک سے دہشتگرد ی کے خاتمے کو ضروری جانا اور کہا: دہشتگرد انسانیت اور امن کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8969    تاریخ اشاعت : 2016/01/20

ثروت اعجاز قادری:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ حقائق پر پردہ ڈالنے سے دہشتگرد وں کے حوصلے بلند ہوں گے کہا: اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دہشتگرد ی کرنیوالے اسلام کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8948    تاریخ اشاعت : 2016/01/16

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے محفل میلاد مصطفٰی (ص) پر حالیہ حملے کو اتحاد اُمت پر حملہ جانا اور کہا: تکفیری دہشتگرد وں سے مذاکرات تو درکنار، ہمیں ان کے ساتھ بیٹھنا بھی گوارا نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7674    تاریخ اشاعت : 2015/01/10

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ دہشتگرد وں اور شرپسندوں کا کوئی مذہب نہیں ہے تاکید کی : دہشگردی و انتہاء پسندی کے خلاف جنگ میں ساتھ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7617    تاریخ اشاعت : 2014/12/24

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی اور ان کے ہمراہ وفد نے پشاور آرمی پبلک سکول کی دعائیہ تقریب میں شرکت اور شمعیں روشن کیں نیز اسپتال جاکر زخمیوں کی عیادت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7605    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پشاور سانحہ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: پورے ملک سے دہشتگرد وں کی محفوظ پناہگاہوں کا خاتمہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7591    تاریخ اشاعت : 2014/12/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے واہگہ بارڈر پر خود کش بم حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد وں کے خاتمہ تک ملک میں حقیقی معنوں میں امن و امان قائم نہیں ہو سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7442    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

رسا نیوز ایجنسی ـ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دہشتگرد وں نے ایک مرتبہ پھر فائرنگ کرکے آٹھ افراد کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 7403    تاریخ اشاعت : 2014/10/23

رسا نیوز ایجنسی - عراق کے دجلہ آپریشن کے کمانڈر عبدالامیر الزیدی نے صوبۂ دیالہ کے تین علاقوں کو بعثی داعشی دہشتگرد وں سے آزاد کرانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6965    تاریخ اشاعت : 2014/07/01