زیارت

ٹیگس - زیارت
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے زیارت کی اہمیت اور اس سلسلہ میں تاکیدات کا راز انسانی تکامل اور خداوند عالم سے تقرب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443541    تاریخ اشاعت : 2020/08/23

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئےکہ ایسے حالات فراہم کئے جائيں کہ کتاب معاشرے کی زندگی کا حصہ بن جائے کہا کہ : اسلامی معاشرے میں کتابخوانی کا رواج اور کتاب کے اثرات اتنے نہيں دیکھے جارہے ہیں جتنے اسلامی معاشرے میں ہونے چاہئيں ۔
خبر کا کوڈ: 443220    تاریخ اشاعت : 2020/07/19

خبر کا کوڈ: 443113    تاریخ اشاعت : 2020/07/08

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو خود ان کے مہربان بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام نے معصومہ کا لقب عطا فرمایا اور ان کی زیارت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا: " مَن زارالمعصومہ بقم کمن زارنی "یعنی جس نے قم میں حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا شرف حاصل کیا گویا اس نے میری زیارت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 443000    تاریخ اشاعت : 2020/06/23

کورونا وائرس کے حوالے سے نجف کے گورنر نے ایام شهادت حضرت علی(ع) اور عید میں زائرین کو آنے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 442694    تاریخ اشاعت : 2020/05/11

امام رضا(ع) کی زیارت کے سلسلہ میں مختلف روایاتوں میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441526    تاریخ اشاعت : 2019/10/28

خبر کا کوڈ: 441429    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

خبر کا کوڈ: 441420    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

خبر کا کوڈ: 441419    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

امام صادق یونیورسٹی میں شعبہ ریسرچ کے ذمہ دار:
سرزمین ایران کے مشھور اسکالر سید مجتبی امامی نے کہا: اربعین، ایک معنوی مقناطیس کے لحاظ سے ادیان و مذاھب سے گفتگو سے بالاتر ، انسان کی گمشدہ معنویت سے تعبیر کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441166    تاریخ اشاعت : 2019/08/28

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید عراق نے الھی احکام کی پیروی اور سیرت اہلبیت علیھم السلام کے راستے پر گامزن رہنے کو قرب الهی کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 440959    تاریخ اشاعت : 2019/08/02

پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارت وں کی پالیسی پر کام شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440908    تاریخ اشاعت : 2019/07/27

مرکز اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایرانی ذمہ داروں نے اپنے سفر شهر نجف اشرف عراق کے دوران مرجع تقلید عراق آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 440848    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

انگلینڈ کے مختلف دینی و مذہبی مراکز اوردینی مدارس و اداروں کے 16 علمائے اہلسنت نے حرم مطہر امم رضا (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 440641    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

آستان قدس رضوی کے یوتھ فاؤنڈیشن کے تعاون سے اسلامک آزاد یونیورسٹی کے1000 غیرملکی طلبا حرم مطہررضوی میں پہلی مرتبہ مشرف ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 440321    تاریخ اشاعت : 2019/05/05

بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ایران کے سفر کے دوران ہفتے کو مشہد سے قم پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 439849    تاریخ اشاعت : 2019/02/25

بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 438988    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

امام رضا (ع) سے روایت ہے ؛
حضرت معصومہ (س) کا اسم مبارک "فاطمہ" اور آپ کا مشہور لقب " معصومہ" ہے۔ آپ کے والد بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام "حضرت موسی بن جعفر(ع)" ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438922    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

امام رضا (ع) سے روایت ہے ؛
حضرت معصومہ (س) کا اسم مبارک "فاطمہ" اور آپ کا مشہور لقب " معصومہ" ہے۔ آپ کے والد بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام "حضرت موسی بن جعفر(ع)" ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438922    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

آیات عظام تقلید قم میں سے حضرت ‌آیت الله سبحانی نے زیارت قبوراهل بیت علیھم السلام کے سلسلہ میں وھابیت کے نئے شبھہ کا جواب دیتے ہوئے کہا: وھابیوں میں حقائق سننے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437773    تاریخ اشاعت : 2018/11/28