مجالس

ٹیگس - مجالس
محترمہ سیدہ زہرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ محرم الحرام میں عزاداروں، بانیان مجالس اور جلوس اور ذاکرین پر جھوٹے مقدمات کے اندراج باعث تشویش ہیں،
خبر کا کوڈ: 443673    تاریخ اشاعت : 2020/09/08

سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
خبر کا کوڈ: 443596    تاریخ اشاعت : 2020/08/31

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید عظام میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ محرم کی مجالس منعقد کئے جانے کی تاکید کی اور کہا: سوشل ڈیسٹینسینگ کی مراعات، جراثیم کش اشیاء کے استعمال اور ماسک پہن کر عزاداری کرانا ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 443393    تاریخ اشاعت : 2020/08/07

آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ سے ملاقات میں، محرم کی مجالس کو صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ برپا کرنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 443299    تاریخ اشاعت : 2020/07/28

علماء و ذاکرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے بد ترین کردار یزید بن معاویہ نے ماہ رجب 60 ہجری میں مسند نبوی پر قبضہ کے بعد مسلمانوں سے جبری بیعت لینا شروع کی تو نواسئہ رسول امام حسینؑ نے بیعت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440109    تاریخ اشاعت : 2019/04/06

آج 9 فروری 3 جمادی الثانی کو بی بی فاطمتہ الزھراء سلام علیہا کی شھادت کی مناسبت سے دفتر مجلس علماء اہلبیت پاراچنار میں ایک عظیم الشان پروگرم انعقاد پذیر ہوا، جس میں جید علماء کرام اور ذاکرین نے اپنے نزرانہ عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 439720    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

حجت الاسلام عارف واحدی :
پاکستان کے بزرگ عالم دین و شیعہ رہنما نے بیان کیا : پروگراموں میں امام حسین سے عقیدت کو نکتہ اتحاد و یکجہتی بناتے ہوئے بہترین انداز میں محرم کے پروگرام منائیں دوسرے مسالک کے مقدسات کی توہین و تکفیر سے اجتناب کریں۔
خبر کا کوڈ: 430012    تاریخ اشاعت : 2017/09/19

شیعہ علماء کونسل سندھ کے نمائندہ وفد کی ڈی جی رینجرز سندھ سے اہم ملاقات ہوئی
خبر کا کوڈ: 423669    تاریخ اشاعت : 2016/10/06

ھندوستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ھندوستان کے مخلتف شھروں کے شیعوں نے حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مجالس کا انعقاد کیا.
خبر کا کوڈ: 5727    تاریخ اشاعت : 2013/07/30

ھندوستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ھندوستان کے مخلتف شھروں کے شیعوں نے حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مجالس کا انعقاد کیا.
خبر کا کوڈ: 5727    تاریخ اشاعت : 2013/07/30