کشمیری

ٹیگس - کشمیری
کشمیری اور سکھ تنظیموں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپرمنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441957    تاریخ اشاعت : 2020/01/19

سری نگر کے علاقے صورہ میں بڑی تعداد میں کشمیری مظاہرین نے گھروں سے باہر نکل کر بھارت کے خلاف احتجاج کیا اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 441228    تاریخ اشاعت : 2019/09/05

کشمیر میں پابندیاں جاری ہیں، وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ معطل ہے، خوراک اور ادویات کی قلت کی وجہ سے شہریوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441028    تاریخ اشاعت : 2019/08/11

مقصود علی ڈومکی :
جماعت اسلامی اور مجلس وحدت مسلمین جیکب آباد کے زیر اہتمام کشمیری مسلمانوں سے یکجہتی کے لئےپریس کلب کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
خبر کا کوڈ: 440995    تاریخ اشاعت : 2019/08/06

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : کشمیری وں سے ہمارا ایمانی اور روحانی رشتہ ہے، ہمارے دل کشمیر کے عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430556    تاریخ اشاعت : 2017/10/27

بلاول بھٹو زرداری:
بلاول بھٹو زرداری نے نواز لیگ کی جانب سے آزاد کشمیر میں پی پی پی کارکنان کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 427068    تاریخ اشاعت : 2017/03/24

عمر عبداللہ :
خبر کا کوڈ: 424818    تاریخ اشاعت : 2016/12/02

انجمن شرعی شیعیان کشمیرکے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین کشمیر ھںدوستان کے نامور شیعہ عالم دین اور انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیرکے سربراہ نے 500 سے زائد کشمیری شھیدوں کی قربانیوں کو ناقابل فراموش جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6717    تاریخ اشاعت : 2014/05/01

حجت الاسلام عبد الحسین کشمیری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین کشمیر ھندوستان کے معروف شیعہ رہنما حجت الاسلام سید عبد الحسین الموسوی کشمیری نے مزاحمتی لیڈرشپ کو الیکشن کی راہ اپنا نے کا مشورہ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6675    تاریخ اشاعت : 2014/04/21