کویت

ٹیگس - کویت
عراق و کویت کی سرحد جریشان کے قریب دہشتگرد امریکی فوجی کانوائے اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443423    تاریخ اشاعت : 2020/08/11

حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب امان میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441403    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

کویت عدالت نے کویت اتحاد اسلامی پارٹی کے چئرمین شیخ المعتوق کو 5 سال کی سزا سنائی ۔
خبر کا کوڈ: 440776    تاریخ اشاعت : 2019/07/10

تیرہویں حفظ و تجوید مقابلے «مبارک عبدالعزیز الحساوی» ایوارڈ میں ہزاروں امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440078    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

حفظ، تلاوت اور تجوید کا بین الاقوامی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440006    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

مقابلوں کے انچارج حمود دبوس کے مطابق «الخرافی» مقابلوں میں اب تک ۲۰۰۰ کویت ی اور غیر ملکی قرآء نام لکھوا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439525    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

صباح الاحمد الجابر الصباح :
خبر کا کوڈ: 439449    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

سال ۲۰۱۹ میں اسلامی مراکز اور مساجد کی توسیع پر کام شروع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439021    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

صباح الاحمد الجابر الصباح :
کویت کی اعلی سیاسی قیادت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا.
خبر کا کوڈ: 438924    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

صباح الاحمد الجابر الصباح :
کویت کی اعلی سیاسی قیادت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا.
خبر کا کوڈ: 438924    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

شیخ عبدالله الصالح:
مجمع اسلامی العمل بحرین کے نائب جنرل سکریٹری نے قومی اسلامی یکجہتی کویت کے جنرل سکریٹری کے خلاف کویت عدالت کے حالیہ حکم پر افسوس کا اظھارکیا اور اسے ظالمانہ فیصلہ جانا۔
خبر کا کوڈ: 438824    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں حجت الاسلام شیخ معتوق کے خلاف، کویت عدالت کے ظالمانہ فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437818    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے ۲۵ سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437301    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے ۲۵ سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437301    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

کویت کے سفیر :
لبنان میں کویت کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 435596    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 435016    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

کویت نے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے لبنان کے شیعہ سفیر کو قبول کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 433638    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

کویت نے ناجائز صہیونی ریاست کی دشمن پالیسی اور جارحانہ اقدامات کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے عرب دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صہیونیوں کے خلاف متحد ہوجائے۔
خبر کا کوڈ: 427007    تاریخ اشاعت : 2017/03/21