ٹیگس - حبیب اللہ سیاری
حبیب اللہ سیاری :
ایرانی آرمی کے سربراہ نے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس کے پانیوں میں موجود امریکی بحری بیڑوں پر پل پل کڑی نظر رکھی ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438970 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے-
خبر کا کوڈ: 427556 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب کی سلامتی کو ایرانی بحریہ کی اہم ترین ذمہ داری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426285 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
ایڈمرل حبیب اللہ سیاری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارا یہ خیال ہے کہ علاقے کی سیکورٹی علاقے کے ممالک کی موجودگی سے ہی ممکن ہے اور علاقے سے باہر کے ممالک کی موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425029 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
ایڈمیرل سیاری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ کے ساتھ مل کر علاقے اور علاقے سے باہر کے ملکوں کی تمام نقل و حرکت پر نظررکھے ہوئے ہے -
خبر کا کوڈ: 424829 تاریخ اشاعت : 2016/12/02