ٹیگس - آیت الله مظاهری
آيت الله مظاهری :
حضرت آیت الله مظاهری نے قرآن کریم پر عمل کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اعلی و افضل قسم کا عرفان و فلسفہ قرآن کریم میں پایا جاتا ہے ، بزرگان مثل خواجہ نصیر و شیخ طوسی فخر کرتے ہیں کہ ہم قرآن کریم کے شاگردوں میں سے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436238 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
آيت الله مظاهری :
حضرت آیت الله مظاهری نے کہا : ضروری ہے کہ ہمارا وقت امام علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب بیان کرنے میں گذرے ، کبھی ہم لوگ اس عظیم ہستی کے سلسلہ میں غلو سے کام لیتے ہیں اور زیادہ گوئی کرتے ہیں جس سے امام علی علیہ السلام راضی نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436157 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
آيت الله مظاهری :
حضرت آيت الله مظاهری نے قرآن کریم سے انس کی مراحل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : قرآن کریم اخلاق کی تعلیم و تربیت ہے اور قرآن کریم کے ذریعہ مہذب ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 436006 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
آیت الله مظاهری :
حضرت آیت الله مظاهری نے رمضان کے مبارک مہینہ کے برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کم سے کم رمضان کے مبارک مہینہ میں ہم سے گناہ سرزد نہ ہو سکے تا کہ روزہ قبول ہو ، گناہ روزہ کے قبولیت میں مانع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435970 تاریخ اشاعت : 2018/05/17
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : حضرت آیت الله سیستانی نے ان برسوں میں عراق کے مختلف قبیلے کے درمیان اتحاد پیدا کر کے اور شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد کی حفاظت کے ذریعہ اسلام کے دشمنوں کو بھی تنہائی میں گرفتار کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435750 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی معاشرے کی کامیابی مسلمانوں کے درمیان اتحاد میں ہے بیان کیا : دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف چاہتے ہیں کیوں کہ اختلاف آپسی تنازعہ کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434726 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : تمام عبادی اعمال حضور قلب کے ساتھ انجام پائے ، تمام عبادی اعمال کا فلسفہ انسان کے قلب میں خداوند عالم کی یاد زندہ ہونا ہے تا کہ الہی تقوا حاصل ہو ۔
خبر کا کوڈ: 432587 تاریخ اشاعت : 2018/01/09
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : انسان ہو جانا اور با تقوا ہونا سب سے بڑا تحفہ ہے کہ ایک حاجی معاشرے کے لئے تحفہ کے طور پر مسلمانوں کے لئے لائے اور لقاء اللہ سب سے بلند مقام ہے کہ حاجی اس مقام تک پہوچ سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432530 تاریخ اشاعت : 2018/01/04
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے سورہ مبارکہ بقرہ کی ایک سو چورانویں آیت کی تفسیر میں بیان کیا : حقیقی اسلام کبھی بھی جنگ شروع کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے لیکن اگر دین و مسلمانوں پر دشمن کی طرف جارحانہ اقدام ہو تو یہاں تک کہ حرام مہینیوں میں بھی اس کا جواب دیا جانا چاہیئے تا کہ دشمن اس کو غنیمت موقع شمارے نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 432481 تاریخ اشاعت : 2017/12/31
آیت الله مظاهری :
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا : انسان کے تمام اعمال عقل کی بنیاد پر انجام پانا چاہیئے ، تجمل گرائی کی بنیادی وجہ خرافات ہے اور یہ ملکی اقتصاد کے تباہ ہونے کا سبب ہو رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432417 تاریخ اشاعت : 2017/12/26
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : اگر شوہر و بیوی کا رویہ محبت پر مبنی ہو تو معاشرے میں طلاق کا کوئی مفہوم و معنی نہیں ہوگا اور بچوں میں کمپلیکس و تناو جیسی چیزیں نہیں پائی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 432354 تاریخ اشاعت : 2017/12/22
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ آج کے معاشرے میں خواتین و مردوں کے حجاب کی وضعیت قابل تشویش ہے کہا : آج کے معاشرے میں حجاب اور غیرت کی وضعیت قابل افسوس ہے اور روز بروز اس کی حالت خراب تر ہوتی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432300 تاریخ اشاعت : 2017/12/17
آیت الله مظاهری نے تاکید کی ؛
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : آج کل معاشرے میں جو اخلاقی فساد پھیلی ہوئی ہے اس کی وجہ سماج میں عورتوں و مردوں کا ایک ساتھ مخلوط پروگرام ہے ، خواتین کی عفت اور مردوں کی غیرت اس اختلاط کے ذریعہ ختم ہو جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432286 تاریخ اشاعت : 2017/12/16
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : دعا کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اہل بیت (ع) سے توسل حاصل کریں ؛ دعاوں میں اہل بیت (ع) سے توسل قائم کرنے کے لزومات شیخ عباس قمی کی مفاتیح الجنان کے تمام مأثور و غیر مأثور دعاوں میں بیان ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432263 تاریخ اشاعت : 2017/12/15
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ الہی تقوا پر عمل امام زمان (عج) کو ہم سے راضی رکھتا ہے اور ہماری بے تقوائی ان کو ہم سے ناراض و دور کرتا ہے بیان کیا : انتطار ظہور کا اعلی ترین معنی امام زمان کی رضایت حاصل کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432186 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : بُنیانٌ مَرصُوص کا حکم مسلمانوں کے مجاذ کو متحد ہونے کا حکم تھا اور یہ حکم کی وجہ سے مسلمان مختلف محاذ پر دشمن پر غالب ہوئے ، آٹھ سال مقدس دفاع میں تمام دنیا کے مقابلہ میں کامیابی اس وجہ سے ہوئی تھی کہ محاذ عبادت و اتحاد کا محاذ تھا ۔
خبر کا کوڈ: 432088 تاریخ اشاعت : 2017/12/04
آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے داعش کے مقابل استقامت کی پیروزی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: خلیج فارس کے قارون اپنے مالکوں سے زیادہ شیعت کو بدنام کرنے میں مصمم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432016 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ داعش پر کامیابی نے حق پر جہاد کرنے والوں کو دنیا میں محبوب کر دیا ہے کہا : قائد انقلاب کی حکمت اور سردار سلیمانی کی تدابیر داعش کی نابودی کا سبب ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 431931 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
آیت الله مظاهری نے بیان کیا ؛
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : حرام کھانا معنوی بیماری و جراثیم سے بھڑا پڑا ہے اور انسان کو خداوند عالم سے دور کرتا ہے ؛ قرآن کریم میں بیان ہوا ہے کہ حرام کھانا آگ ہے اس وجہ سے اس کو کھانے سے پرہیز کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 431912 تاریخ اشاعت : 2017/11/22
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ خداوند عالم سے عشق اعلی ترین لذت کا حامل ہے بیان کیا : مومن کا دل عرش الہی ہے ، خداوند عالم فرماتا ہے میرے لئے کوئی مکان نہیں ہے اگر مجھے حاصل کرنا چاہتے ہو تو اپنے دل کو حاصل کرو ۔
خبر کا کوڈ: 431612 تاریخ اشاعت : 2017/10/31