ٹیگس - آیت الله مظاهری
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے قرآن کریم کی ایک آیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جو انسان گناہ کرتے ہیں وہ شیطان کی پرستش میں مشغول ہیں ؛ یعنی توحید عبادی کے حصول کے لئے تقوای الہی اختیار کرنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431586 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : دشمن اس وقت جوانوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے اور خاص طور سے وہ جوان جو مساجد و منبر و محراب سے دور ہیں ؛ دشمن اس سلسلہ میں سنجدگی کے ساتھ سرگرم عمل ہے اسی وجہ سے ضروری ہے کہ والدین اپنے جوانوں کے دین کی حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 430478 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : دین اسلام تین عناصر اعتقاد ، اعمال اور اخلاق پر مشتمل ہے ؛ جو کوئی بھی اس تین عناصر کو عین مطابق پہچان لے وہ فورا اسلام کو قبول کرتا ہے ، لیکن جو لوگ قلبی شناخت کے با وجود حقیقی اسلامی اصول کو قبول کرنے سے پرپیز کریں تو آہستہ آہستہ اس کے قلب میں مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430463 تاریخ اشاعت : 2017/10/21
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : حضرت ولی عصر (عج) کے شیعوں کی طرف سے تدریجی انقلاب رو نما ہو رہا ہے اور اس سلسلہ میں کوشش انتظار فرج کے عنوان سے ہے اور اس کا ثواب اس قدر ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک روایت میں فرماتے ہیں ، جو شخص واقعی انتظار کرنے والے میں سے ہے اس طرح ہے کہ جیسے میرے سامنے شہید ہوا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 430256 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے صدر نے کہا : خداوند عالم کا گھر ہمیشہ باقی ہے کیونکہ اس کو بنانے والے نے خلوص سے اس کی تعمیر کی ہے ؛ جو انسان اپنی زندگی میں صرف خداوند عالم کے لئے کام کرتے ہیں وہ دنیا و آخرت کو آباد کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430245 تاریخ اشاعت : 2017/10/17
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : اس وقت اگر ہمارے معاشرے کے لوگوں میں شہادت طلبی روحیہ نہیں پائی جاتی تو دشمن آسانی سے ہمارے معاشرے پر غالب ہو جاتا اور اس مقدس نظام کو ختم کر دیتا ؛ اسلامی جمہوریہ ایران شہدا کے خون سے زندہ ہے اور اس ملک کے لوگ میدان میں ہمیشہ موجود ہیں اپنی تمام چیزوں کو اس راہ میں دے دینگے تا کہ دین محفوظ رہے ۔
خبر کا کوڈ: 430234 تاریخ اشاعت : 2017/10/05
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : مسلمانوں کو متحد رہنا چاہیئے اور اس اتحاد کے توسط سے اسلام کے دشمن سے مقابلہ میں اٹھ کھڑے ہوں ؛ آٹھ سال تک ایک متقی انسان کے حکم پر ایک دوسرے کے ساتھ متحد رہے اور دفاع مقدس میں دنیا کو شکست دی ۔
خبر کا کوڈ: 430019 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے قرآن کریم کی آیات کی طرف استناد کرتے ہوئے کہا : انسان جب مشکلات و مصائب پر صبر کرتا ہے تو خداوند عالم کی طرف سے رحمت و صلوات اس کے سر پر نازل ہوتی ہے اور نیک راستہ کی طرف اس کو ہدایت کی ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429991 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
آیت الله مظاهری:
اصفہان حوزہ علمیہ کے سربراہ نے بیان کیا : دنیا سے بیزاری دعا کے قبول ہونے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے ؛ لوگ ناچاری و پریشانی کی حالت میں ایک موجود کو اپنے اعمال و حالات پر عالم پاتا ہے کہ جس کے سلسلہ میں قران کریم فرماتا ہے کہ وہ موجود خدادند عالم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429889 تاریخ اشاعت : 2017/09/15
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : اگر ہدایت کی کوشش میں ہیں تو خود کو علماء دین کی تربیت میں قرار دیں ، اپنی زندگی کے بعض حصے کو علماء دین کے منمر کے نیچے گزاریں ورنہ ہمارے اندر جو جہل ہے یقینی طور سے ہم لوگوں کو گمراہ کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429859 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ حضرت آیت الله مظاهری نے کہا: ہمیں وہ کام کرنا چاہئے کہ اسلام کا اعتبار ہمارے دل میں بڑھ جائے ، اسلام پر ایمان و اعتبار کا لازمہ یہ ہے کہ ہم حلال لقمہ کھائیں گے کیوں کہ حرام لقمہ غیب پر ایمان کی دیواریں گرادیتا ہے ، اسلام پر اعتقاد کا لازمہ گناہوں سے دوری ہے
خبر کا کوڈ: 429696 تاریخ اشاعت : 2017/08/28

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اخلاص کے مقام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا : مخلص انسان کے دل کا توجہ ہمیشہ خداوند عالم کی طرف رہتا ہے اسی وجہ سے وہ شیطان کے مکر و فریب سے امان میں ہے اور کوئی بھی چیز اور کوئی بھی اس کو اغوا نہیں کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429578 تاریخ اشاعت : 2017/08/20

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ نصرانی گری و یہودی گری دین دار ہونے کا سبب نہیں ہوتا ہے بیان کیا : خداوند عالم کی طرف سے حکم و نواہی پر تسلیم ہونا انسان کے دین دار ہونے کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429502 تاریخ اشاعت : 2017/08/15

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : مذہبیت سے خالی زندگی ایک خودبینی و خود پسندی زندگی ہے لیکن دین کے ساتھ زندگی دوسروں کے ساتھ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنے کے ساتھ زندگی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429469 تاریخ اشاعت : 2017/08/13

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : انسان کی ذمہ داری ہے کہ سب سے پہلے اپنی خودسازی کرے اور اس کے بعد امر بالمعروف و نہی عن المنکر فریضہ پر عمل کرتے ہوئے دوسروں کی بھی اصلاح کرے ؛ جو انسان ہدایت کے ایک بازو سے بھی دور رہے تو جنی و انسی شیطان کے زیر تسلط قرار پائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429391 تاریخ اشاعت : 2017/08/08