حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی

ٹیگس - حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف ہے کہ کوئی مدرسہ دہشتگردی میں ملوث نہیں، اگر خفیہ ایجنسیوں کے پاس کسی مدرسے یا شخص کے بارے میں مصدقہ اطلاعات ہیں تو متعلقہ وفاق کی قیادت کے علم میں لایا جائے، ہم تعاون کرینگے، تاکہ دہشتگرد عناصر اور انکے سہولتکاروں کو قانون کی کٹہرے میں لایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 437407    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے لاہور میں اجتماع سے خطاب میں تحریک انصاف کی حکومت اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے اگر یمن کے مظلوموں کا ساتھ نہیں دے سکتی اور نہ ہی مصالحت میں کوئی کردار ادا کر سکتی ہے تو پڑوسی ممالک کی جارحیت کا شکار ہزاروں یمنی بچوں کی شہادت، بیماریوں، بھوک، قحط کے ذمہ داروں اور یمن کو تباہ کرنیوالوں کا ہرگز ساتھ نہ دے۔
خبر کا کوڈ: 437350    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی جارحیت کا شکار ہزاروں یمنی خواتین، بچوں اور لاتعداد شہداء کے غمزدہ خاندانوں کی بددعائیں نہ لیں ۔
خبر کا کوڈ: 437256    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نےکہا کہ ریاستی اداروں کی طرف سے عزاداری کے جلوسوں میں رکاوٹ مقبوضہ کشمیر کے بعد پنجاب میں نظر آئی۔
خبر کا کوڈ: 437244    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

نیاز نقوی:
ملی یکجہتی کونسل اور وفاق المدارش الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ وفاق المدارس الشیعہ کسی خاص جماعت کی حمایت نہیں کرسکتا کیونکہ کسی کا بھی منشور سو فیصد اسلامی نہیں اور اگر منشور ٹھیک ہے تو انکا طرزعمل اطمینان بخش نہیں۔
خبر کا کوڈ: 436434    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا کہ رہبر معظم خامنہ ای کو تو خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے جن کی بصیرت شجاعت و استقامت نے امریکہ و اسرائیل کو رُسوا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432580    تاریخ اشاعت : 2018/01/09

وفاق المدارس الشیعہ کا وزیراعظم کو خط :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : کوئٹہ تفتان میں ہزاروں عازمین زیارات سخت مشکلات کا شکار رہے ۔
خبر کا کوڈ: 431732    تاریخ اشاعت : 2017/11/09

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب کیلئے ایران نہیں، امریکہ خطرہ ہے، جس کا شاید ابھی حکمرانوں کو احساس نہیں۔
خبر کا کوڈ: 430542    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے اس ھفتے جمعہ کے خطبے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں انقلاب کے بعد بارہویں حکومت کی تشکیل اور انتخابات میں صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا انتخاب عوام کے علماء پر اعتماد کا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 429660    تاریخ اشاعت : 2017/08/26

حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے جامعہ المنتظر لاہور میں منعقدہ اجلاس میں کہا: دینی مدارس نے معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427044    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : امریکہ اور ایک عرب ملک، اسرائیل کے مفادات کے تحفظ کی خاطر بشارالاسد حکومت کو گرانے کیلئے دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں تو پاکستان میں بھی ان کی حمایت میں جلوس نکالے جائیں، وہ قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425324    تاریخ اشاعت : 2016/12/27