ٹیگس - بحرینی عوام
بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437586 تاریخ اشاعت : 2018/11/06
بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437586 تاریخ اشاعت : 2018/11/06
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے مختلف علاقوں میں خاندانی آمریت اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431808 تاریخ اشاعت : 2017/11/14
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : مسلم امہ کی جانب سے بھی بحرین میں عوام کے خلاف جاری جابرانہ پالیسیوں کے تدارک کے لئے فوری کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428244 تاریخ اشاعت : 2017/05/26
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکر یٹری جنرل نے کہا : بحرینی آمر آل خلیفہ کے ظلم اور بربریت کو آل سعود اور امریکہ سمیت عالمی استعمار کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427047 تاریخ اشاعت : 2017/03/23
بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی کسی بھی طرح کی بے حرمتی کئے جانے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426837 تاریخ اشاعت : 2017/03/12
مسلسل نویں مہینے بھی؛
بحرینی عوام نے مسلسل نویں مہینے بھی آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اپنا دھرنا برقرار رکھا ۔
خبر کا کوڈ: 426676 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
عبداللہ دقاق:
آیت الہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے نے کہا : بحرینی حکومت پرامن احتجاج کو پر تشدد بنا کر پیش کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425753 تاریخ اشاعت : 2017/01/17