ٹیگس - ڈاکٹرحسن روحانی
صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے اب تک ایک سو سے زائدغیرملکی وفود ایران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429333 تاریخ اشاعت : 2017/08/05
صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے اب تک ایک سو سے زائدغیرملکی وفود ایران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429333 تاریخ اشاعت : 2017/08/05
ڈاکٹر حسن روحانی:
صدر مملکت حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کےممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کے سنہری مواقع موجود ہیں اور انہی مقاصد کے حصول کے لئے عمان اور کویت کے دورے اہم ہیں. يہ بات صدر مملکت حسن روحانی نےآج بدھ کے روز تہران ميں عمان روانگی سے پہلے صحافيوں سے بات کرتے ہوئے کہی
خبر کا کوڈ: 426332 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
ڈاکٹرحسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے آزادی اسکوائر پر منعقدہ جشن آزادی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران کے عوام اسلامی انقلاب کی حمایت اور امام خمینی (رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی امنگوں کی تکمیل کے راستے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426230 تاریخ اشاعت : 2017/02/10
ڈاکٹرحسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی نے شام میں جنگ بندی اور حلب کی آزادی کو قیام امن کے لئے دو اہم قدم قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425769 تاریخ اشاعت : 2017/01/18