ٹیگس - سید مرتضی بختیاری
سید مرتضی بختیاری :
آستان قدس رضوی کے محترم نائب متولی نے کہا: اہلبیت علیہم السلام کے مقدس مزارات میں ستم دیدہ اور غریب افراد کو دی جانے والی خدمات میں توسیع دینے اوراسلامی زندگی اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی سیرت کے پرچار کے لئے بہت زیادہ مواقع پائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435617 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آج صبح حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں آستان قدس رضوی کے نائب متولی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 431728 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
بارگاہ امام رضا ع کے نائـب متولی سید مرتضی بختیاری نے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین، حضرت امام رضا ع کے مخلص ترین زائر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431720 تاریخ اشاعت : 2017/11/08
آستان قدس رضوی کے نائب متولی :
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے کہا: ہم اھلبیت علیھم السلام کے خادموں کا آج وظیفہ بنتا ہے کہ امام رضا(ع) کے فرمان کے مطابق لوگوں کو اھلبیت علیھم السلام کے محاسن کلام اور اچھائیوں سے آشنا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 428119 تاریخ اشاعت : 2017/05/18
سید مرتضی بختیاری :
آستان قدس رضوی کے متولی کے قائم مقام نے کہا: قرب الھیٰ حاصل کرنے کا ایک راستہ زیارت ہے اور ہم مقدس مقامات کے خادموں کا ھدف اھل بیت علیھم السلام کے عاشق زائرین کو بہترین خدمات فراہم کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427817 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
سید مرتضی بختیاری:
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے کہا : ہماری کوشش ہے کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے نوروز پر آئے ہوئے تمام مہمان کم سے کم ایک مرتبہ حضرت کے دسترخوان سے مشرف ہوں یا اس تبرک کو مشہد مقدس میں آنے جانے کے راستہ میں ان کی خدمت میں پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427117 تاریخ اشاعت : 2017/03/26